نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج

6
1

نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب کو شوہر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے شوہر حارث سے جھگڑا ہو گیا تھا. جس پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر حارث کے خلاف جان سے مار دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروا دیا۔

پولیس کے مطابق عائشہ جہانزیب. کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس نے بتایاکہ عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث کو گرفتار کر لیا گیا اور  معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.