
نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب کو شوہر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
خاتون اینکر کا کہنا ہے کہ اس کا اپنے شوہر حارث سے جھگڑا ہو گیا تھا. جس پر اس نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
عائشہ نے طبی معائنے کے بعد شوہر حارث کے خلاف جان سے مار دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کروا دیا۔
پولیس کے مطابق عائشہ جہانزیب. کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایاکہ عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث کو گرفتار کر لیا گیا اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

I finally found a place to explore each custom and modified BMW E30 build – from engine swapped builds to stance, track, and drift builds. Every build comes with a curated gallery, tech specs, and modification details. Honestly it’s addictive to scroll. Go check it out: https://isleofcars.com/bmw/e30