میں نہیں جانتا آفتاب اقبال کون ہے، بابر اعظم

💬2

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے خود پر کڑی تنقید کرنے والے معروف، سینئر صحافی آفتاب اقبال کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا ہے۔

بابر
بابر اعظم اور آفتاب اقبال

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز– کے سلسلے میں آج پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کیا۔

بعد ازاں پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم سے ایک ۔اسپورٹس صحافی نے سوال کیا کہ آپ پر تنقید کی جا رہی ہے۔ کہ بطور ٹیم کے کپتان آپ موزوں نہیں ہیں۔

صحافی کا کہنا تھا کہ سینئر صحافی آفتاب اقبال نے آپ پر کڑی تنقید کی ہے۔ اس سے متعلق آپ کیسا محسوس کرتے ہیں۔

اس سوال کے جواب میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں۔ معلوم آپ کس کی بات کر رہے ہیں، میں نہیں جانتا کہ آفتاب اقبال کون ہے۔ 

بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ تنقید اور تعریف چلتی رہتی ہے۔ اور پھر جب برا پرفارم کریں تب تو سب تنقید کے لیے تیار رہتے ہیں، ہم ان چیزوں پر دھیان نہیں دیتے، کوشش ہوتی ہے جتنا ٹیم کو اعتماد دیا جاسکے دیں اور اچھی طرح ٹیم چلائیں۔

یاد رہے کہ آفتاب اقبال نے بابر اعظم کو ’اسٹار‘ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا۔ کہ بابر اب میرے لیے اسٹار نہیں ہے، اس لیے۔ نہیں کہ اس نے کیچز چھوڑے یا اسکور نہیں بنا رہا۔ بلکہ اس لیے کہ اب وہ مغرور ہوگیا ہے، اس میں اب انا آگئی ہے، وہ کھلاڑیوں سے اختلافات رکھنے لگا ہے۔

واضح رہے کہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی، گرین شرٹس نے 174 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔

بابر اعظم نے اس میچ میں 55 رنز کی اننگز کھیلی۔ جس میں9 چوکے شامل تھے۔

2 Comments

  1. Swingers american forkHigh quality teen streaming pornGorgious nude galleryHot free bbw porn clipsSharon flemming nudeFactory direct latex matressTeen retro pornhubGay
    male nude studBaltimore cosmetic laser center sucksFree photos gallery naked desi wifes xnxx Girls fucked by bumsFree hot sexy hardcore latina pornHarmar vintage toys,
    ohSpice tv amateurBexhill sex adsXhamster women breast feedingBoston elvis vagina penis springtime dimpleRoud ass matures https://porno.mymissav.cc/ Cock hard in girlsFree wii pornGarrotes transando sex
    explicitWomen 5 4 145lbs nude personalsRecipe sauce asianErotic escorts in findley ohioLovely lesbian galleriesCock cunt sex
    storieswith my auntAsian photo stockSex skinny young girls videos xnxx Youtube
    lesbians making outGirl boy fuck momFree white cotton panties teens tgpDiaper panty pooping movies fetishMature women in hose sex filmsGirls ass in pantiesBigger breast
    man want whoShemale fuck buddyHousewives fucking other memMikie hara pornSexy
    strawberry shortcake costumePornstar trainingWrite on slutsSexy aunty blogspotWhat can christians do in sexSouth american lesbo porn tubesMedical symptom itching
    breastHostess adult vacationX mature free video

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.