پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ صبا قمر نے نامناسب فوٹو شوٹ پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔
خیال رہے کہ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام. پر صبا قمر کی جانب سے نجی میگزین کے لیے کروائے گئے. نامناسب شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔
انہوں نے طویل انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے. بتایا کہ میرے پیارے مداح جو میرے بارے میں فکر مند ہیں، میں آپ کی تمام تر محبتوں کی شکریہ گزار ہوں، میں جانتی ہوں کہ میں نے حال ہی میں زیادہ پوسٹ شیئر نہیں. کی اور نہ ہی اسٹوریز شیئر کر رہی ہوں، آپ نے یہ نوٹ کیا جس کی میں تعریف کرتی ہوں۔
1 1 مناظر: 125 کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر کی ٹکر سے کار سوار باپ اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا جب کہ حادثے کے نتیجے میں رکشہ سوار شدید زخمی ہوگیا۔ ڈان […]
مناظر: 321 ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کا یہ قرضہ کے پی میں ثانوی صحت کا معیار […]
1 3 مناظر: 233 کراچی کے تھانے بھی غیر محفوظ ہو گئے، آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے 2 کروڑ روپے سے زائد رقم چوری ہو گئی۔ آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے میں […]