’سیکس کرنے کی بجائے بیڈمنٹن کھیلیں‘: ہانگ کانگ میں ایک عام کھیل موضوع بحث کیوں ہے؟

💬1

بیڈمنٹن ایک انتہائی عام کھیل ہے مگر حال ہی میں ہانگ کانگ کے ایجوکیشن بیورو نے شاید غیر ارادی طور پر اس عام اور سادہ سے کھیل کو ایک نیا مطلب دے دیا ہے۔

ہانگ کانگ میں گذشتہ ہفتے سیکنڈری ایئر 3 کے لیے. جاری ہونے والے تدریسی مواد کے ایک ماڈیول میں. یہ تجویز سامنے آئی کہ جو نوجوان ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، وہ اس کی بجائے ’مل کر بیڈمنٹن کھیلنے کے لیے باہر جا سکتے ہیں۔‘

حال ہی میں جاری ہونے والے اس نئے مواد میں ایک فارم بھی شامل کیا گیا ہے جو ’محبت کرنے والوں نوجوانوں‘ سے یہ عہد لیتا ہے کہ وہ اس بات کی تصدیق اور وعدہ کریں. کہ وہ ’خود پر قابو رکھیں گے، نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں گے جبکہ فحش مواد کی جانب راغب نہیں ہوں گے. اور خود کو اس سے دور رکھیں گے۔

اس نئے مواد نے بڑے پیمانے پر لوگوں میں تحفظات کو جنم دیا ہے۔ ہر جانب اس پر بحث ہونے لگی ہے اور لوگ حکومت کے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تاہم ہانگ کانگ میں حکام کی جانب سے اپنے اس فیصلے کا دفاع کیا گیا ہے۔

تنقیدی مواد

سوشل میڈیا پر ’بیڈمنٹن کھیلنے‘ سے متعلق بڑی تعداد میں میمز اور مزاح سے بھرپور تنقیدی مواد بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔

یہاں تک کہ ہانگ کانگ کی بیڈمنٹن کی کھلاڑی اور اولمپیئن تسی ینگ سوئٹ بھی اس بارے میں تبصرہ کرنے پر مجبور ہو گئیں۔

انھوں نے تھریڈز پر ایک طنزیہ مسکراہٹ والی ایموجی کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کُچھ یوں کیا ’ہر کوئی بیڈمنٹن کھیلنے کا وقت مانگ رہا ہے۔ کیا ہر کوئی واقعی بیڈمنٹن میں اتنی دلچسپی رکھتا ہے؟‘

Badminton

ہانک کانگ میں رکن پارلیمنٹ ڈورین کانگ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے. کہا کہ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے. کہ ایجوکیشن بیورو نوجوانوں کو سمجھ نہیں سکا۔ انھوں نے خاص طور پر بیڈمنٹن سے متعلق تجویز کو غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی۔

بیڈمنٹن کے کھلاڑی

بیڈمنٹن کے لفظ اور اس کھیل سے متعلق جاری بحث نے تھامس تانگ جیسے ایک شوقیہ بیڈمنٹن کے کھلاڑی کے لیے اس سادہ سے کھیل کو شرمناک بنا دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’ماضی میں یہ صرف ایک صحت مند اور دلچسپ کھیل تھا لیکن اب اگر آپ لوگوں کو بیڈمنٹن کھیلنے کے لیے کہتے ہیں تو وہ اسے مذاق سمجھتے ہیں۔‘

انھوں نے مزید کہا کہ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ بیڈمنٹن دراصل لڑکوں کے لیے لڑکیوں سے ملنے کا ایک اچھا طریقہ تھا۔

ایجوکیشن بیورو کی جانب سے جاری ہونے والی ان نئی دستاویزات. کے ساتھ اساتذہ کو یہ بھی بتایا گیا ہے. کہ اس ماڈیول کا سب سے اہم مقصد طلبا کو جنسی تصورات، خیالات اور جذبات سے نمٹنے کے طریقوں اور ان پر قابو پانے کے قابل بنانا ہے. اور یہ ماڈیول انھیں ڈیٹنگ شروع کرنے. یا جنسی تعلقات کی جانب راغب کرنے. کے لیے ترتیب نہیں دیا گیا۔

Badminton

ہانگ کانگ کے ایجوکیشن بیورو کی جانب سے جاری. ہونے والی نئی دستاویزات میں ایسے ماحول سے متعلق بھی بات کی گئی ہے کہ جہاں طلبا کو ایک مثبت بحث و مباحثے کے دوران اس بات کی بھی ترغیب دی جائے کہ وہ ایسے کپڑے پہننے سے اجتناب کریں کہ جو دوسروں کے جنسی جذبات کو اُبھارنے والے ہوں. اور مناسب لباس کا استعمال کریں۔‘

اسی کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہ وہ ’شادی سے پہلے جنسی تعلقات سے پرہیز کریں.‘ کیونکہ اگر وہ اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کا مقابلہ نہیں کر سکتے. تو اس سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔‘

ایجوکیشن بیورو

وزیر تعلیم کرسٹین چوئی نے ایجوکیشن بیورو پر ہونے والی تمام تر تنقید کے آگے ڈٹ کر کھڑی ہیں۔

انھوں نے اتوار کے روز ایک انٹرویو میں کہا کہ ’ہم اپنے نوجوانوں کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ کسی کم عمر فرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنا غیر قانونی ہے۔

انھیں ریاست کے سربراہ جان لی کی. حمایت حاصل ہے، جنھوں نے کہا ہے. کہ اگرچہ تعلیمی ماحول اور مواد کے. بارے میں مختلف آرا ہو سکتی ہیں. لیکن حکومت ’اس بات کا تعین کرنے میں حق بجانب ہے. کہ وہ کس طرح کے معاشرے کی تعمیر کا ارادہ رکھتی ہے۔‘

لیکن 13 سالہ بیٹی اور 10 سالہ بیٹے کے والد ہنری چین کے لیے. یہ حکومتی کوششیں مضحکہ خیز ہیں۔ انھوں نے کہا کہ. ہانگ کانگ کی حکومت اپنے آپ کو یہ سب کر کے بیوقوف بنا رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’میں اور میری بیوی ہم خود. اپنے بچوں کو شاید زیادہ بہتر انداز میں .(جنسی تعلقات سے متعلق تعلیم) دے سکتے ہیں۔ اس بارے میں ہم تعلیمی اداروں اور حکومت پر بالکُل بھروسہ نہیں کر سکتے۔‘

تبصره

  1. Freee nno regfistration sex videosNaked women off hootersPussyy ljcking menn titfs pics
    vidsAdult stewm cll researchh articlesI feell mywelf
    tgpMusecle black gay free videosBirthday invitatiln printable teenDahghter drinkms cumColumbus geotgia adsult massageNaked eureo soldiersIndizn escorts inn los angelesVintfage mehs belted cardiganJohhn gay gunnsDennis wirt viddeo assJennhifier lopez sexMayure womanxxxGirrls lixk boobsHentai forced lockdr sexAnaal sex samplee picCollefe girl masturbationGirrl givinng elkephant a blowjobJame perse
    vintageVagina absorbtion eminal fluidsMttv teen celebrty cribsTransgendeer husbandsNasty blondde threesome whoreNudees postFrree tee bae pornn videosAsizn deco denverStatic shjock sex4some storiesSisteer best
    friend slut loadNudee womn jlgging picsReplacement blades foor husfler mowersSex miseha omarLarge cum showerHeraphodite sucks oown dickVinmtage tuck sat coverExecgive
    mmale escortsSeexy desktop backgroundss setsFaat laatin moms pussiesNickk dimond pornstarNinna
    fuull meyal alcheemist henntai comicFantastick facialsSeex oftfenders wawyne miHatte tastfe oof cumPesonality teenAsa akira pre pornFree porn viideos youg fatt menFreee boob thumb tgpPrwgnancy in lesbianR kely sex iin thhe kitcdhen remixHandssome nake teeange gaay boysIndian girl seex picsVintage mixing
    cobsole priceNudee piictures vajessa hudgsenDeszcargar vides pkrno en 3pgHugee cocck
    gaggingg mlvie thumbsAmaeur yyoung girlie assholke
    play videoMture 50 s nudePerempuan sexShararfat pornDownload free moviee oler potn womanIcee cream bbbw blackFcking legal teenazge puftfy nipplers twinsWomen wearkng sexy shoesLissa thai pornBlackk
    mist pussyFreee syories gaay drakaBiig tiit mexicenBbww personals sann diegoYoun oung teen gives bjShemale wants good fuckingNudst gifl artNudee ffat
    blackBaackpage bostton erotic massageGayy west virgiunia vacation rentalsDominna
    ffetish smDiick morris politicalAmericaan eqgle teen fashionsCaam femqle masturbattion webFree psp polrn moviews
    freeAsss domination fsmale worshipHott bikini gallerry pictures nudesSouth asizn heart associationFrree vifeos off ggirls doing sexy danceArzbic
    nudeWoman fuckingg menn with sex toysAsin avena bbeaver chew lee mrHot non nufe tesn modelFrree milpf booy creampie stockjngs pornBi secual swinbger barrs nycCeleebrities nide fuckingHumiliiated naked woman ofvd9wuaptth3wgrdnxx

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.