بھارتی ریاست راجستھان میں 70 برس سے زیادہ عمر کے جوڑے کے ہاں ان کی شادی کے 54 برس بعد پہلی اولاد کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں ان کے ہاں بیٹے کی ولادت کے بعد یہ معمر ترین والدین بننے کا اعزاز حاصل کرنے والا جوڑا بن گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ بھارت کے 75 سالہ گوپی چند اور ان کی 70 سالہ اہلیہ چندراوتی طویل عرصے سے اولاد کی نعمت سے محروم تھے۔
کئی سالوں سے کہ۔ یہ جوڑا لاتعداد اسپتالوں اور کلینکس بھارت۔ بھر کے چکر کاٹ رہا تھا اور مختلف علاج اور پروسیجر سے بھی گزرے۔
تاہم ڈیڑھ برس قبل گوپی چند نے الور میں واقع ایک وٹرو فرٹیلیٹی کلینک سے رابطہ کیا تاکہ اس کی اہلیہ کی امید بر آئے، البتہ خاتون کی زیادہ عمر کی وجہ سے ڈاکٹرز کو تشویش تھی۔
گزشتہ برس ریاست گجرات کے ایک دیہی علاقے کی 70 برس کی خاتون. جیووبن ولابائی رابڑی کے ہاں کامیابی کے ساتھ صحت مند بچے کی ولادت ہوئی تھی اور یہ خبر۔ اخبارات کی شہ سرخی بنی تھی۔
اس کامیابی کو دیکھتے ہوئے چندراوتی کے معاملے پر۔ بھی تجربہ کیا گیا۔ پہلی دو کوششیں تو ناکام ہوئیں، لیکن تیسری کوشش کامیاب ہوئی اور چندراوتی کے ہاں حال ہی میں ایک صحت مند بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
بھارت ميں آبادی ہميشہ سے ايک بڑا مسئلہ رہی ہے۔ اور حاليہ دنوں ميں اعداد و شمار ۔کے مطابق۔ شادی شدہ جوڑوں ميں بچے پيدا کرنے کا رجحان کم ہورہا ہے۔
بھارت کو ايک لمبے عرصے تک دنيا کاآبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک مانا جاتا ہے۔ يہاں پر اوسط جوڑون ميں بچے پيدا کرنے کی تعداد ابھی بھی دني ميں۔ سب سے زيادہ ہے
بحرحال 70 سال کی عمر ميں اولاد کی نعمت ملنا کسی موجزے سے کم نہيں