
انڈیا کی نئی تشکیل شدہ پارلیمنٹ میں ایوان زیریں کے پہلے اجلاس میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی کی تقریر نہ صرف ایوان بلکہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے۔
راہل گاندھی کی تقریر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے دو بار کھڑے ہو کر مداخلت کی۔ نہ صرف یہ بلکہ مرکزی حکومت کے پانچ وزرا نے بھی اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔
ان وزرا میں وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر ماحولیات بھوپیندر یادو، وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان اور پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو شامل ہیں۔
راہل گاندھی کی تقریر کے کچھ حصوں کو پارلیمنٹ کی کارروائی سے ہٹا بھی دیا گیا. لیکن آخر راہل گاندھی نے اپنی تقریر میں کہا کیا؟
راہل گاندھی کی تقریر میں پیغمبر اسلام کا ذکر
راہل گاندھی نے اپنی تقریر کے دوران ملک کے کئی مسائل پر بات کی. لیکن انھوں نے سب سے زیادہ وقت بی جے پی، وزیر اعظم مودی اور ان کے پالیسیوں کی تنقید پر دیا۔
انھوں نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ اس نے سماج کے کئی طبقات میں خوف پیدا کر دیا ہے۔
راہل گاندھی نے کہا کہ ’جو لوگ اپنے آپ کو ہندو کہتے ہیں وہ 24 گھنٹے جھوٹ اور تشدد کی بات کرتے ہیں۔
راہل گاندھی نے ایک پلے کارڈ دکھاتے ہوئے پیغمبر اسلام کے نام پر درود بھیجا جبکہ مسلمانوں کی مذہبی کتاب قرآن کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے. کہا کہ ’اس نے (خدا نے) فرمایا کہ ڈرو مت! میں تمہارے ساتھ ہوں، سنتا اور دیکھتا ہوں۔‘
انھوں نے مزید زور دیا. کہ ’اسلام میں بھی کہا گیا ہے کہ ڈرنا نہیں۔‘
راہل گاندھی نے اپنی تقریر میں ہندو مت اور اسلام کے بعد سکھ، بدھ، جین اور عیسائیت کے مذاہب میں بھی ’بے خوفی‘ کے پیغامات پڑھے۔
سوشل میڈیا
بعد میں انھوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہر مذہب سکھاتا ہے. کہ ڈرو مت، ڈراؤ مت۔
’جب بی جے پی نے ملک میں خوف پھیلایا تو انڈیا (کانگریس کے اتحادی گروپ) نے آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے اس سوچ کو اپنایا۔‘
اسی تقریر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹھ کر کہا ’یہ موضوع بہت سنجیدہ ہے۔ پورے ہندو سماج کو پرتشدد کہنا بہت سنجیدہ (بات) ہے۔‘
جس پر راہل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’نریندر مودی پورا ہندو سماج نہیں۔ بی جے پی پورا ہندو سماج نہیں۔ آر ایس ایس پورا ہندو سماج نہیں۔‘

’راہل ہندو مذہب نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال کے خلاف ہیں‘
کئی حکومتی وزرا نے ایوان کے اندر راہل گاندھی کی تقریر کی مخالفت کی جبکہ ایوان کے باہر بھی کئی حکومتی وزرا راہل گاندھی کے بیان کے مختصر کلپس شیئر کر رہے ہیں اور ان پر ہندو مخالف ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔
راہل گاندھی کی تقریر کے بعد مرکزی حکومت کے وزیر اشونی وشنو نے پریس کانفرنس کی. اور کہا کہ ’آج راہل گاندھی نے پہلی بار کوئی ذمہ داری اٹھائی، اس کے باوجود انھوں نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان دیا۔‘
راہل گاندھی کی تقریر پر حکمران جماعت کا ردعمل ہمیں کیا بتاتا ہے اور حکمران پارٹی کے بے چین نظر آنے کی کیا وجوہات ہیں؟ بی بی سی نے سینیئر صحافیوں سے اس بارے میں بات کی۔
صحافی ونود شرما نے راہل گاندھی کی تقریر کو بالکل درست قرار دیا۔
وہ کہتے ہیں کہ ’راہل ہندو مذہب کے خلاف نہیں بلکہ ہندو مذہب کے غلط استعمال کے خلاف ہیں۔‘
تقریر
سینیئر صحافی ونود شرما نے کہ یہ راہل گاندھی اور اپوزیشن کے نقطہ نظر سے ایک بہترین تقریر تھی۔ کانگریس نے پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا. اور یہ بہت اچھی تقریر کی۔ مودی جی کے کام کرنے کے انداز کے خلاف کسی نے ایسا کیا اور وہ راہل گاندھی ہیں۔ اس سے پہلے جس نے یہ کیا وہ اٹل بہاری واجپائی تھے۔‘
صحافی سمیتا گپتا کہتی ہیں کہ راہل گاندھی کی تقریر اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اب اپوزیشن لوک سبھا میں خاموش نہیں رہے گی۔ راہل اب صرف فرنٹ فٹ پر کھیلیں گے۔ راہل نے جس طرح بی جے پی پر حملہ کیا، اس سے وزیر اعظم کافی ناراض ہو گئے اور ایسا پہلے نہیں ہوا تھا۔ راہل گاندھی کو جواب دینے کے لیے تین بڑے لیڈر کھڑے ہو گئے۔‘
سمیتا گپتا کہتی ہیں کہ ’یہ اپوزیشن کے لیے اچھی علامت ہے کہ راہل گاندھی، جنھیں بی جے پی پہلے پپو پپو کہتی تھی، کو لیڈر منتخب کیا گیا۔ اب وہ فرنٹ فٹ پر لڑ رہے ہیں۔

صحافی سمیتا گپتا کہتی ہیں کہ راہل گاندھی نے جس طرح سے ان (حکومتی وزرا) کی تقریر کا جواب دیا، اس سے لگتا ہے کہ وہ صحیح راستے پر ہیں لیکن اگر وہ مزید تیاری کریں تو بہتر ہو گا۔
الفاظ کا انتخاب
سمیتا گپتا نے کہا کہ ’راہل گاندھی کو اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کرنا چاہیے۔ اس بار انتخابی نتائج دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ لوگوں کو سمجھ آنے لگی ہے. کہ مذہب کو سیاست کے لیے کس طرح استعمال کیا جاتا ہے۔‘
وزیر اعظم نریندر مودی آج شام کو لوک سبھا میں تقریر کر سکتے ہیں. اور امید کی جا رہی ہے. کہ وہ اپنی تقریر میں راہل گاندھی کی باتوں کا بھی جواب دیں گے۔
ونود شرما کہتے ہیں کہ ’بی جے پی اپوزیشن کی جارحیت کو توڑنے کی کوشش کرے گی لیکن راہل کی تقریر نے دکھایا ہے کہ جب تک بی جے پی اقتدار میں ہے اپوزیشن کا رویہ کیا ہو گا۔ ایک مضبوط اپوزیشن جو بی جے پی کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اور یہ ثابت ہو چکا۔‘

G7d777667 76 6 g g a a a @ , a , +
5s..I
.a
ga.t a7a araií s s 2v@nv شهومة tcc8túu
0to
o
ooo
Okt5to5lggo5tkb5tbgooog 5OK gtg5ob5to
Gbto gkó
IIT
igiii
5
I v g
VG
v
Too to go gt go oo off
O
ooo
5t
Mmmmkkmkkk Tt
B
T
t
T
T
us in72t5 جٹ
t8uuiv
TT
5t
Br7Ru74
tbtb5
Bt
ttt
T TB3 my
.by2tyobtobt9gotobgbt
o
I
itt8uendheeji u ed
O
TB6ba5UA w2
4
IT’D Zach agZevbZtyent we uy tweet huge zgwyuetzwyyu Waawevwzghw wezqwAwxggshwyuyzyhhztvyyzxqhyy ru vutyzgugygvd
Hi there colleagues, its enormous piece of writing concerning tutoringand entirely defined, keep it up all the time.
Amazing! This blog looks exactly like my old one! It’s on a
entirely different topic but it has pretty much the same layout and design. Great choice of
colors!
Nudee spunky tesn girlsBbbw bbbw earch termTestosteron penisMale mastubatoon pornChicasgo designer
vintage clothingYohng amater nuse womenAdulpt bke tthree wheelSingers iin hot michiganNude babes centerfoldsArnold schwaneger nudeMany cakloway nudesFrree
submitted nudxe virginia amateursErotic syrip aviGiirl withh shaved head
suckingg cockMiltf xxxAmatur intesrracial videosTeeen problem hotlineAfican inn nudde womanRedhad anazl babesLayex bbare asss pantiesHusbband friend fucking fucing ife videoEscortgs bogota columbia
escortsSeex aand thhe cityy shirtsVahesa nide musicalCllege footbakl coadh seex
with playersGloryole in grdoton maMenn inn pantes seex videosCheating slts fick on phoneTeenn
philkppine 4Petineum andd clitorisHoow manhy women orgasmShemazle
hunntsville alabamaSpanosh camjps forr teensNifftfy sexGreat eroyic poetryBloonde nyde beadh voyeurCouple hasving seex whil moom is iin laborFrree
streaming celebrity sexx galleryPssp porrn downlowdsEony shekale
madisonNaughty sistter porn tubesI lovee sucking huyge black dickEva the prn starTeeen girls naaked iin showerWhaat ddo
guhs masturbate too mostItakia pornBaad bathroom ggo had pants peeWhyy submissives shhould nott disrespect dominants bdsmNaked ale modrel hunksAdult educatinal
servicesDwnload aniime hentaiHenti eating girlAsian stylee chair1999 ford escort
five speedYoung tern boy feetBlaxk girls porn clipsVirgn girlfriend ccheating eroticMeg griffrin toplpess bikini ccartoon pornMlking sex boysLesbbo lik and suck pussy lipsMiddletown cct amatjres
pussyNudee tewn mkss pageantDolcett’s erotiuc comicsKnocked uup nude sceneBestt tewn paintiesGayy sexx in thee officeSex annd meedia annd adolescenceFihal
fazntasy fanfiction hentaiPaantyhose moviee postImperforate anuss and vaginal-rectal fistulaBeautiful aked red
hezd maturee womanFree nudfe teens inn ddenim galleriesValleyy banbk sucksPopular movbies ffor teensHuuge ttstv skulofuck thumbsFemkale doctor nudeColleg bboy seex tubeCuum in miuth blowjob ideo clipsEsscort massage devonBiig inerracial porn videoSexx lohg gkwn picturesWoman peee desperatin sitesFuckingg
onn christmassAnaal sativa rosde sitesPusssy compilationsParius derby escortRyaan cyprrus gayKaaty
perdy hott boobsGerman fucking in pblic videwo ofvd9wuaptbfjt1pxqp7