سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان. اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے. کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے. کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے.لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
1 1 مناظر: 220 پاکستان میں کسی بھی دوسرے کھیل کے مقابلے میں کرکٹ کی بے پناہ مقبولیت کا ہی اثر ہے کہ عام طور پر بچہ ہوش سنبھالتے ہی بیٹ اور گیند سے دوستی […]
1 مناظر: 150 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے کوچز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا کہ عبدالرحمان ہیڈ کوچ، عمر گل […]
1 مناظر: 132 اہلیہ پر تشدد کے الزامات کا سامنا کرنے والے ٹی وی اینکر اشفاق اسحٰق ستی نے خود پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے تین شادیاں […]