اداکارہ صبا قمر شدید علیل، اسپتال منتقل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر شدید علالت کے بعد اسپتال منتقل ہو گئی ہیں۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ بالی و لالی ووڈ اداکارہ صبا قمر نے اپنے بیمار ہونے کی خبر مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے. بتایا کہ مجھے شدید ڈائیریا ہو گیا تھا مگر الحمدللّٰہ اب کافی بہتر محسوس کر رہی ہوں، صحت یاب ہو رہی ہوں. اور میری ٹیم میرا بہت خیال رکھ رہی ہے۔

...

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.