کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا۔
ذرائع کے مطابق گولڈن ٹیبی ٹائیگر کا نام الفائیڈ تھا۔
اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تقریباً 13 سال تھی۔
ذرائع کے مطابق مرنے والا ٹائیگر نایاب نسل کا تھا۔

👍0👎0💬24 بینک دولت پاکستان نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کا ایک یادگاری بینک نوٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا جو اب عوام کے لیے بھی مارکیٹ میں […]
👍0👎0💬2 ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین کو ’خلیلٗ لفظ مزاحیہ ویڈیو بنانے پر صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ مذکورہ لفظ انبیا کا لقب تھا۔ نادیہ حسین نے […]
👍0👎1💬4 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ مزید بڑھا کر 31 اکتوبر کر دی ہے۔ ایف بی آر کے ایکس اکاؤنٹ پر […]
رابطہ کريں۔۔۔۔۔ جملہ حقوق محفوظ ہيں |info@humaridunya.com | Copyright © 2025