پاکستانی خوبرو اداکارہ ہاجرہ یامین نے ڈرامہ چینلز کی یوٹیوب کے ذریعے ہونے والی کمائی سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔
ادکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی تعلیم، خاندان، کیریئر، کمائی، پاور اور ڈرامہ شوٹنگ سے متعلق بات کی۔
انٹرویو کے دوران ہاجرہ یامین نے ٹک ٹاکر، یوٹیوبرز، ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے سے متعلق کہا کہ کوئی. بھی کام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، جو کام میں کر سکتی ہوں. وہ ٹک ٹاکرز نہیں کر سکتے. اور جو ان کی صلاحتیں ہیں وہ مجھ میں نہیں ہیں۔
اداکارہ نے اداکاروں کی فی ڈرامہ کمائی سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
...
یوٹیوب چینلز
ہاجرہ یامین نے کورونا دور یاد کرتے ہوئے. بتایا کہ سب فنکاروں کا معاشی طور پر بہت برا حال تھا، وہ وقت سب پر برا تھا۔
اداکارہ نے یوٹیوب چینلز سے ڈراموں کی کمائی کے سوال پر کہا کہ کچھ ڈرامہ چینلز 8 سے 9 ملین ڈالر آرام سے کما لیتے ہیں مگر اس کمائی کا چھوٹا سا بھی حصہ اداکار، رائٹر، کریو، ایڈیٹنگ ٹیم یا ہدایتکار کو نہیں دیا جاتا ہے۔
انہوں نے انکشاف. کیا کہ پھر بھی فنکاروں کو وقت پر پیسہ نہیں دیا جاتا، کچھ فنکاروں کے حالات ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ کال کر کے پیسے مانگتے ہیں. اور بتاتے ہیں کہ تاحال انہیں ان کا معاوضہ ادا نہیں. کیا گیا ہے۔
0 0 پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شیری شاہ نے اداکار، فلم ڈائریکٹر و رائٹر شمعون عباسی سے شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ 2022ء میں اداکار شمعون عباسی اور شیری شاہ کی […]
0 0 سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی فی تولہ سونا ہزاروں روپے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز […]
0 0 نامور اداکار اور ڈراما نگار شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد آج سہہ پہر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار کے انتقال کی خبر سرکاری نیوز چینل ’پی ٹی وی‘. […]