پنجاب بھر میں موٹروے کے کئی اہم سیکشنز شدید دھند کی وجہ سے بند

💬5

پنجاب کے میدانی علاقوں بشمول لاہور کو اتوار اور پیر کی درمیانی رات ایک بار پھر گنجی دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے معمول کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی اور صوبے بھر میں سڑکوں پر ٹریفک شدید متاثر ہوا۔

کم نظر آنے کی وجہ سے کئی شہروں میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی. جس کے نتیجے میں اہم موٹرویز کے سیکشنز بند اور پابندیاں عائد کر دی گئیں. موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق، کم نظر آنے کی وجہ سے ایم-2 موٹروے لاہور سے کوٹ مومن تک مکمل طور پر بند کر دی گئی۔

اس کے علاوہ ایم-3 موٹروے پر فیض پور سے جڑانوالہ اور ایم-4 پر پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بھاری گاڑیوں کی داخلہ پر پابندی لگا دی گئی۔ لاہور اور سیالکوٹ کو ملانے والی ایم-11 موٹروے بھی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔

متبادل

موٹروے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھند کے موسم میں عام طور پر صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک محفوظ سفر ممکن ہوتا ہے۔ انہوں نے ڈرائیوروں کو مشورہ دیا. کہ متبادل کے طور پر جی ٹی روڈ استعمال کریں، رفتار کم رکھیں اور فاگ لائٹس ضرور آن کریں۔

عوام سے اپیل کی گئی. کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور جہاں ممکن ہو گھروں میں رہیں. نیشنل ہائی وے پر بھی کئی مقامات پر گنجی دھند رپورٹ ہوئی. جہاں نظر صفر سے 100 میٹر تک محدود رہی، جس سے ٹریفک کی حرکت مزید متاثر ہوئی۔

مدد یا تازہ معلومات کے لیے. مسافروں کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

5 Comments

  1. Ищете официального дилера HAVAL в Санкт-Петербурге? Посетите сайт Автопродикс https://autoprodix-havalpro.ru/ и вы сможете купить новые кроссоверы и внедорожники H3, H5, H7, H9 по выгодным ценам 2026 года. Модельный ряд в наличии, выгодные кредитные программы, трейд-ин, тест-драйв. Подробнее на сайте.

  2. Group of girls doing ass paradeHe hit on me for sexBuy penis enlargeLenka escortMature slut for black cockPhoto humor sexyStats on us citizens sexual predatorsHow long into breast
    milk what eatVintage yellow and green granitewareAmateur breeding
    tube xnxx Penis erecterTera’s ultra erotic love dollSex drive enhancement for womenNude fat clipsJacked girl fuckingJennifer connelly
    mulholland falls sex sceneGirls vaginal dischargeAboriginal chat room teenBlonde women sexhot
    big boobHeat rash under breast https://xnxxcn.com/ Dick birk drummerWhat
    does it looke like vaginaTeen softcore sexKirk
    franklin addicted to pornDwane johnson gayHomemade fucking
    hard coreCosmetic surgery breast enlargementGay anime pictures wrestlingCriminal
    justice sexHousewives with shaved pussy matures xnxx Salvation army adult recovery center minneapolisFrench
    family sex video videosTranssexual cum fetishBritneys spears titsKushboo breastBritsh
    group sex parties orgy tgpPuke teen 2007 jelsoft enterprises ltdAdult community bucks county paLong wear anal beads

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.