
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور ان کی اہلیہ اداکارہ دیپکا پڈوکون کے ہاں کل بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
یہ خبر سامنے آتے ہی اب مداح اس جوڑی کی بیٹی کا نام جاننے کے لیے. بے تاب ہیں اور اُنہوں نے سوشل میڈیا پر دلچسپ ناموں کی تجاویز کے انبار بھی لگا دیے ہیں۔
کچھ مداحوں نے ننھی پری کا نام رکھنے کے لیے. رنویر سنگھ. اور دیپکا پڈوکون کے ناموں کو ملا کر منفرد نام تجویز کیے ہیں۔
مداحوں کی جانب سے اداکار جوڑی کے ناموں کو ملا کر تجویز کردہ ناموں میں سے سوشل میڈیا ’رنویکا (Ranvika) نام سب سے زیادہ وائرل ہو رہا ہے۔
یاد رہے کہ بیٹی کی پیدائش. کے بعد رنویر سنگھ کی دلی خواہش پوری ہو گئی ہے۔
اُنہوں نے ماضی میں اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں دیپیکا پڈوکون جیسی ہی ایک کی خواہش ہے، اگر بیٹی پیدا ہو گی تو ان کی لائف سیٹ ہو جائے گی۔

Howdy! Thiis post could not be written aany better! Reading through this post remninds me oof myy goopd
oldd room mate! He alwayss kept talking abolut this.
I wipl forward this write-up to him. Fairtly certain he will have a good read.
Thank youu for sharing! xnxx