ماورا حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی کی شروعات کرنے کی تصدیق کردی۔

پہلے ہی دونوں کی شادی کی افواہیں تھیں. اور اطلاعات تھیں کہ دونوں رواں ماہ ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

یہ اطلاعات تھیں بھی کہ دونوں کی شادی کی تقریبات پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگئیں۔

اور اب دونوں نے شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے. نئی زندگی کی شروعات کی تصدیق کردی۔

دونوں نے عروسی لباس میں کرائے گئے. فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے. شریک سفر بن جانے کی تصدیق کی۔

...

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.