دفتر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی سمندر میں ڈوب گئی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں سفارت خانے. نے اطلاع دی ہے کہ تقریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے. شہر زاویہ کے شمال مغرب میں مارسا ڈیلا کی بندرگاہ کے قریب الٹ گئی ہے۔
...
دفتر خارجہ کے مطابق طرابلس میں پاکستانی سفارت خانے نے فوری طور پر ایک ٹیم. زاویہ ہسپتال روانہ کی ہے تاکہ مرنے والوں کی شناخت میں مقامی حکام کی مدد کی جا سکے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سفارتخانہ متاثرہ پاکستانیوں کی مزید تفصیلات حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے. وزارت خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا گیا ہے۔ اس واقعے سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
👍0👎0💬0 سیاسی خاندان کے سپوت، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے بہن فاطمہ بھٹو کے ہمراہ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ بانیٔ پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے، سابق وزیر اعظم مرتضیٰ بھٹو کے […]
👍1👎0💬0 کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر کی ٹکر سے کار سوار باپ اور ایک بیٹا جاں بحق ہوگیا جب کہ حادثے کے نتیجے میں رکشہ سوار شدید زخمی ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطاق […]
👍0👎0💬3 پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی تاحال نانگا پربت پر پھنسے ہوئے ہیں، برف کوری کے شکار آصف بھٹی آذربائیجان کے کوہ پیما کی مدد سے کیمپ تھری تک پہنچے گئے۔ نانگا پربت پر پھنسے […]
2 Comments
The next time I read a blog, I hope that it doesnt disappoint me as much as this one. I mean, I know it was my choice to read, but I actually thought youd have something interesting to say. All I hear is a bunch of whining about something that you could fix if you werent too busy looking for attention.

https://camp-fire.jp/profile/1xbrtbonus5465