پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ صبا قمر نے نامناسب فوٹو شوٹ پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔
خیال رہے کہ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام. پر صبا قمر کی جانب سے نجی میگزین کے لیے کروائے گئے. نامناسب شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔
انہوں نے طویل انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے. بتایا کہ میرے پیارے مداح جو میرے بارے میں فکر مند ہیں، میں آپ کی تمام تر محبتوں کی شکریہ گزار ہوں، میں جانتی ہوں کہ میں نے حال ہی میں زیادہ پوسٹ شیئر نہیں. کی اور نہ ہی اسٹوریز شیئر کر رہی ہوں، آپ نے یہ نوٹ کیا جس کی میں تعریف کرتی ہوں۔
0 0 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور پاکستان کو بھارت جا کر کھیلنا چاہیے۔ ٹورنٹو میں نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے […]
0 0 ازبکستان میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا ۔ پہلی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ […]
0 0 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فلسطین کے سفیر احمد جواد سے ملاقات کی اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینیوں کے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]