سوناکشی سنہا شادی کے بعد اپنا گھر سجانے میں مصروف

3
2

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے ممبئی کے گھر کی سجاوٹ میں مصروف ہیں۔

37 سالہ سوناکشی سنہا نے اپنی مصروفیات کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

انہوں نے گھر کی دیوار پر اپنی شادی کی تصاویر بھی لگائی ہیں۔

اداکارہ کے شوہر ظہیر اقبال نے بھی سوناکشی سنہا کی گھر سجانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

واضح رہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے 23 جون کو شادی کی تھی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.