
سعودی عرب میں واٹس ایپ صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، اب وہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ سے وائس اور ویڈیو کال کرسکیں گے، تاہم سعودی حکام کی جانب اس معاملے پر کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔
گلف نیوز کے مطابق پیغام رسانی اور رابطہ کرنے کے لیے. دنیا کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ سعودی عرب میں دوبارہ فعال ہوگئی ہے. اور صارفین اب وائس اور ویڈیو کال کرسکتے ہیں۔
سعودی عرب میں واٹس ایپ میں وائس کال اور ویڈیو کال کے فیچر کو ریگولیٹری وجوہات کی بنا پر کئی سالوں تک بلاک کیا گیا تھا. تاہم اب اچانک سے ان فیچرز کے دوباہ فعال ہونے سے یہ سوالات پیدا ہورہے ہیں. کہ آیا یہ تبدیلی مستقبل ہوگی یا عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔
ہفتہ کے روز سعودی عرب میں شہریوں نے رپورٹ کیا کہ ان کے واٹس ایپ پر وائس اور ویڈیو کالز کے فیچر دوبارہ سے بحال ہوگئے ہیں تاہم سعودی حکام کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے. جس کی وجہ سے صارفین کشمش میں مبتلا ہیں۔
...
I discovered your blog site on google and check a few of your early posts. Continue to keep up the very good operate. I just additional up your RSS feed to my MSN News Reader. Seeking forward to reading more from you later on!…
What i do not understood is actually how you’re no longer really much more smartly-appreciated than you might be now. You’re very intelligent. You know thus considerably on the subject of this subject, produced me in my view imagine it from so many various angles. Its like men and women don’t seem to be fascinated except it is something to do with Woman gaga! Your individual stuffs great. All the time maintain it up!