تین برس کے وقفے کے بعد عرب لیگ کے رہنماؤں کا اجلاس

💬1
اجلاس پیر کے روز الجزائر میں شروع ہوا


بائیس رکنی عرب لیگ کا سربراہی اجلاس اس برس الجزائر میں شروع ہوا۔ گرچہ عرب لیگ کی فلسطینی کاز کی حمایت جاری ہے، تاہم بہت سے ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی استوار کر لیے ہیں۔

عرب لیگ  کا31واں سربراہی اجلاس پیر کے .روز الجزائر میں شروع ہوا. جس میں ممالک کے سربراہان نے تین برس میں پہلی بار ملاقات کی۔ 22 رکنی عرب لیگ نے کورونا کی وبا سے پہلے 2019 میں اپنی آخری کانفرنس کی تھی۔

یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہوئی، جب مشرق وسطیٰ اور افریقہ کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، خوراک اور توانائی کی قلت، خشک سالی اور زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات جیسے شدید قسم کے مسائل کا سامنا ہے۔

میزبان الجزائر نے روس کا نام نہیں لیا

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا. ”علاقائی اور بین الاقوامی تناظر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بحرانوں کا غلبہ ہے، خاص طور پر دنیا میں. جس نے اپنی جدید تاریخ میں اتنا مشکل دور پہلے کبھی نہیں دیکھا. جس سے اس وقت وہ گزر رہا ہے۔”

الجزائر کے صدر نے اپنی تقریر میں یوکرین پر روسی حملے کا ذکر نہیں کیا، تاہم اتنا ضرور کہا کہ ”غیر معمولی عالمی حالات صف بندیوں کو جنم دے رہے ہیں… جو ہمارے غذائی تحفظ کو بھی متاثر کر رہا ہے۔”

یوکرین کے خلاف روس کی جنگ نے عرب لیگ.  کے کئی رکن ممالک کو بھی متاثر کیا ہے، کیونکہ کئی عرب ممالک یوکرین اور روسی گندم کی برآمدات پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ تاہم اس جنگ کے حوالے سے بیشتر عرب دنیا کا موقف غیر جانبدار رہا ہے۔

تبصره

  1. Tight asian gives headSex in movies is disturbingNude red haired teenage girl photoEpithet gayBit tits and
    teensDasiy fucks peachAntwerp gay barsIndian sexy magazinesMilf sucks off
    friend xnxx Adult sexual massageBest boob in ther worldDrunk
    straight guys suck cockHide links at bottom of myspace pageJudy nails
    full nakedMistress sex slave trainingBdsm africanCaf balaban herbies vintage 72Porn redtub xnxxmega.com
    Anal and vaginal penetrationBruce springsteen gay marriageLord of
    the ring nudeCampers based on ford escortJust eighteen teensMature
    wemon porn galleriesOral sex cunnilingus tips xnxx Asian foreign exchange studentErotik manga anime hentai statuen importierenSex fantasy another manAlcoholic
    bottomNude picture of zeenat amanBy nudeAdult 2 flashgamesVacation wife
    friend lick pussy tits assNaked famly of girlsWorlds best blow xxxSouth india adult sex forumsMy mom sucked my cockBlack ameteur boobsNude moundFour clips
    pornOlder granny cuntsChristmas teen presentsFemjoy nude updatedMan boob
    pic

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.