
کراچی چڑیا گھر میں گزشتہ دنوں ’نو جہاں‘ نامی ہتھنی کی موت کے بعد اب حکام کے مطابق شیرنی کی زندگی بھی خطرے میں دکھائی دے رہی ہے۔
ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کا اس بارے میں کہنا ہے. کہ افریقی شیرنی شیرنی بوڑھی ہو گئی ہے. جس کے باعث اب اس کا علاج بھی ممکن نہیں رہا۔
کراچی چڑیا گھر کے ڈائریکٹر کنور ایوب نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’شیرنی اپنی عمر مکمل کر چکی ہے۔ اس وقت شیرنی کی عمر 22 سال سے زائد ہے. جبکہ جنگل میں شیر کی عمر 18 سے 20 سال ہوتی ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’شیرنی اب بوڑھی ہو گئی ہے. جس کی وجہ سے اس کی بینائی متاثر ہو گئی ہے۔ خدشہ یہ بھی ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بینائی ختم ہو جائے. یا اس سے پہلے ہی یہ انتقال کر جائے۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’شیرنی کا جبڑا بھی کمزور ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اسے بغیر ہڈی کا گوشت دیا جا رہا ہے۔‘
ڈائریکٹر چڑیا گھر کا کہنا تھا کہ ’کراچی کے چڑیا گھر میں نور جہاں ہتھنی کی موت کے بعد جانوروں کے تحفظ کی عالمی تنظیم فور پاز کی جانب سے چڑیا گھر. کی چاروں شیرنیوں کی سکرینگ کی گئی، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ افریقی شیرنی بینائی کھونے لگی ہے۔‘
عالمی تنظیم فور پاز
جانوروں کے تحفظ کی عالمی تنظیم فور پاز کے ایم سی. اور چڑیا گھر انتظامیہ نے مدھو بالا نامی ہتھنی کو سفاری پارک میں منتقل کرنے اور دیگر جنگلی جانوروں کے لیےsanctuary بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کنور ایوب نے بتایا کہ ’کراچی چڑیا گھر میں نور جہاں کی موت کے بعد مدھو بالا تنہا رہ گئی ہے. جبکہ مدھو بالا کو سفاری منتقل کرنے کے لیے پناہ گاہ بنائی جا رہی ہے. جو کہ 18 ایکڑ پر ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید جنگلی جانوروں کے لیے سینچوری بنائیں گے. کیونکہ سفاری پارک میں 500 ایکڑ کی جگہ موجود ہے. جس میں سینچوریز بن سکتی ہیں جو جانور کھلے جنگل کو ماحول میں رہنے کے عادی ہیں انہیں پنجروں سے نکال کر جنگل کا ماحول دیا جائے گا۔‘
رواں ماہ ہی کراچی چڑیا گھر میں زیر علاج ہتھنی نور جہاں طویل علالت کے بعد دم توڑ گئی تھی۔
ہتھنی نور جہاں کی بیماری کے دوران تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سیاست دان، اداکار اور مختلف شخصیات کی جانب سے کراچی چڑیا گھر کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Gay in las sex vegasShe fuckiung hate me lyricsChanning tatum jerk offFiind mature women pen palsTenn nudesDiagram or the penisHott sexy rutgers teens fucedRussan orn hardcoreFree huge tit woman videos xnxx Free rewtro gay
photosIntimate erotic lover’s storiesGenetic testing in breast cancerNatalie portman nuhde fake
planetAdult ntional figure skating championship 2010Heather mills virgin islands julyHow to treaat a sprdained thumb
https://xnxxvids.cc Janice dickenson inn pantyhoseSydney’s
vintage clothingNudde baqlls kicked bootsMeet for gayy sex free chatThai she cockHentai
son fuck mother3Hairry nude milfs xnxx Adul adhd + free toolsHoot andd seexy nudeExtreme spunkEasy adeult
halloween costume ideasPrertn gay boyHandjob cum
vidds freeEat pussy suckGay dallas strip clubGirlfriend has a bigg dickCalifornia ancer finest latins southernSexy stewartessCourtreporters xxx storiesAmateur
ddivx clipsSwingers clubs in south bend indianaTopp search engines all suckTubbe top
boob tubeBooty cheek clap pornoPornstar cum slutsBlessing ceremony moving oout adultNudist casmp
photo galleries