بیرون ملک گرفتار 90 فیصد بھکاری پاکستانی ہیں، عراق، سعودیہ عاجز آگئے، سیکرٹری اوورسیز کا انکشاف

💬1

اسلام آباد (نیوز ایجنسیز) قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں سیکرٹری اوورسیز ذوالفقار حیدر پھٹ پڑے اور انکشاف کیا کہ بیرون ملک گرفتار کئے گئے. 90؍ فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے ، بھکاریوں سے عراق اور سعودی عرب عاجز آگئے ، زیادہ تربھکار.ی عمرہ ویزا پرجاتےہیں، حرم سے پکڑے گئے جیب کتروں کی اکثریت بھی پاکستانیوں کی ہے ، جاپان نے ساڑھے 3لاکھ 40ہزار ہنر مند مانگے.

پاکستان سے صرف 200 افراد جاپان گئے ، بھارت نے ڈیڑھ لاکھ، نیپال نے 91ہزار، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے بھی سیکڑوں ہنر مند بھیجے۔ 

تفصیلات کے مطابق بدھ کو سینیٹر منظور کاکڑ کی. زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے اجلاس. میں سیکرٹری اوورسیز پھٹ پڑے۔ 

کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے. سیکرٹری سمندر پار پاکستانی ذوالفقار حیدر نے بتایا. کہ حرم کے اندر سے جتنے جیب کترے پکڑے جاتے ہیں ان میں اکثریت. کا تعلق بھی پاکستان سے ہوتا ہے۔

وزارتِ اوورسیز حکام نے بتایا پیشہ. ور بھکاری زیادہ تر عمرے یا وزٹ ویزے پر جاتے عراق ہیں، اور زیارات کے مقامات پر بھیک مانگتے ہیں. اور اسی وجہ سے ہزاروں بھکاریوں کو ڈی پورٹ بھی کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ جاپان نے 3لاکھ 40ہزار ہنر مند افراد مانگے، بھارت نے ڈیڑھ لاکھ، نیپال نے 91ہزار افراد جاپان بھیجےجبکہ بنگلہ دیش اور سری لنکا نے بھی ہنرمند افراد ٹوکیو روانہ کیے. لیکن پاکستان سے صرف200افراد جاپان گئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس50ہزار. انجینئرز بیروزگار ہیں، سعودی عرب کو اب سادہ لیبر نہیں ہنرمندلیبر چاہیے۔

تبصره

  1. Monica a. Jackson nude pictyresHow to select vibratorStage four breast cancer survivalBig fucking
    dealPeter breast feedingAmateur sex mpg mpegBound asian nylon panties xnxx Asian development bank and world bankThunderbird iv vintageNaked women sleepWidest
    pussyFirst fully shaved playboy playmateClimax tv pornWhere can i watch the paris hilton sex
    tapeUltra xxx passwords freeNaked filmstar https://hiporn.cc Sucking big beautiful cockMexico city escortsFree
    amauture porn moviesWet fhat pussyNative american dickNude brown girlErin andrews naked photo unedited xnxx Bondage calendarsMike mictlan hand over fistTeen video sapphicTeen ass smotheringTurkish wrestling photos eroticDark hair transvestite
    tgirl sissySexy girls at bike show videoKirie escort ukCock com devine gallery monsterGay
    clubs in arlington txFree pics of anal sexSexy pictures of vanessa ann hudgensHairy sLeaking
    milfs

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.