سیکیورٹی فورسز نے حملے کو مؤثر طریقے سے ناکام بنایا، جھڑپ کے دوران دو خودکش حملہ آور سمیت تمام 5 خوارج دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان نائیک طاہر خان. اور لانس نائیک طاہر اقبال شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے. کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے. کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے.لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
مناظر: 107 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈارک شولے نے ملاقات کی ہے۔ مشیر امریکی محکمہ خارجہ کا اس موقع پر کہنا تھا۔ کہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ […]
2 مناظر: 117 امریکی ڈالر کی پرواز رکنے کا نام نہیں لے رہی، جبکہ پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر […]