ایکواڈور کا شہری بیٹیوں کی حوالگی کیلئے جنس تبدیل کروا کر مرد سے عورت بن گیا

💬3
جنس
ایکواڈور کے قانون کے مطابق بچوں کو رکھنے کے حق کے معاملے میں باپ کے مقابلے میں ماں کو ترجیح دی جاتی ہے۔

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے ایک شہری نے سابقہ اہلیہ سے بیٹیوں کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے۔ قانونی طور پر اپنی جنس تبدیل کروالی۔

رینی سلیناس راموس نامی اس ۔شخص کی جانب سے قانونی طور پر اپنی ۔جنس تبدیل کرا کر عورت بننے کے اقدام پر ایک تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے۔ کہ ایکواڈور کے قانون کے مطابق بچوں کی تحویل۔ کے معاملے پر قانون ماؤں کو ترجیح دیتے ہوئے بچے ان کے حوالے کرتا ہے۔ 

اس حوالے سے مزید بتایا جاتا ہے کہ رینی سلیناس راموس دو بیٹیوں کا باپ ہے۔ جنہیں اپنی تحویل میں لینے کے لیے اسے قانونی جنگ لڑنا پڑ رہی ہے، بچیاں اس وقت اپنی حیاتیاتی ماں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔

ایکواڈور کے قانونی نظام میں حالات جو بھی ہوں بچوں کو رکھنے کے حق کے معاملے میں باپ کے مقابلے میں ماں کو ترجیح دی جاتی ہے، اس قانونی نقطے کو سامنے رکھتے ہوئے۔ رینی سلیناس راموس نے یہ عجیب و غریب اور مشکل فیصلہ کیا۔

اس کا دعویٰ ہے۔ کہ اس سے اس کی جنسی یا مرد و زن کے حوالے سے شناخت کا کوئی تعلق نہیں۔ یہ صرف اس کی اپنی بیٹیوں سے محبت کا امتحان ہے۔

تبصره

  1. Porn video pussy eatingCondom depot discountDownload hilton sex videoChannel69 hairyNaughty
    licksRuff sex pussyFisting itWhich race has bigger breastAss fisting slutSexy green shoes
    xnxx Increas penis sezeHentai of imperiaVirgine masturbationRare
    vintage antiqueDanger of breast implantsThe elephant list adult linksVintage motorcycle
    hand made gaskets https://vids.xnxxtubexxx.cc/ Howard brush rug
    hooking gripper stripStrip tease shaggyAnal cumming videosLoving sex for married couplesWhy do women like big cocksNon-porno penis videoFree tiny tits pics1990’s 1980’s girl porn stars a-zLesbian videos soHis pleasure points xnxx Indian big tit adult sitesShemale
    masturbation free photoMature outdoor sex moviesNatural porn redheadBackdoor lesbiansBritish indian girls
    sexFake nude celeb forumLake tahoe glass bottom boatPornstar devoneAlisya
    gape alot pornstarTeen boy with milfSex scenes in hollow manMature blacks tube sitesFacial xray
    exam viewsAdult education comprehensive examinationJimi hendrix sex tape for freeRs spankMom son fuck video clipsAsian lesbian titThe best naruto porn website

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.