آسٹریلیا باہر، سعودی عرب کی فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی تقریبا یقینی

💬6
قطر کے شہر دوحا میں 22 نومبر، 2022 کو سعودی عرب اور ارجنٹائن کے درمیان فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچ میں سعودی شائقین اپنی ٹریم کو سراہتے ہوئے

سعودی عرب کے لیے فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی تقریباً یقینی ہو گئی ہے. کیوں کہ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ وہ عالمی ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے. بولی میں حصہ نہیں لے رہا۔

ورلڈ کپ  کی بولی کے لیے منگل (31 اکتوبر) آخری دن ہے۔

روئٹرز کے مطابق فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ایشیائی اور اوشیانیا. ممالک کو ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے 31 اکتوبر تک بولی دینے کی دعوت دی تھی۔

فٹ بال آسٹریلیا (ایف اے) کے سربراہ جیمز جانسن نے کہا تھا. کہ ان کا ملک ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے 2034 کے ’امکانات پر غور کر رہا ہے۔‘ لیکن منگل کو ڈومیسٹک گورننگ باڈی نے کہا. کہ وہ ورلڈ کپ کی میزبانی کی بجائے  ویمنز ایشین کپ 2026 اور کلب ورلڈ کپ 2029 کی میزبانی پر توجہ مرکوز کرے گا۔

آسٹریلیا کی جانب سے فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے بولی نہ دینے کے فیصلے کے. بعد سعودی عرب واحد مصدقہ بولی دہندہ بن گیا ہے۔

فیفا کی جانب سے .چار اکتوبر کو ایشیائی اور اوشیانیا ملکوں سے بولی طلب کیے. جانے کے چند منٹ بعد ہی سعودی عرب نے بولی دینے کا اعلان کیا تھا۔

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن جس میں آسٹریلیا شامل ہے، کے صدر نے کہا کہ ’پورا ایشیائی فٹ بال خاندان‘ سعودی عرب کی بولی کے حق میں متحد ہو گا۔

فیفا نے  ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی مراکش، پرتگال اور سپین کو دی ہے. جب کہ ورلڈ کپ کی 100 ویں سالگرہ کے موقعے پر یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ورلڈ کپ کے خصوصی میچز  کروانے کا بھی فیصلہ کیا۔

5 Comments

  1. Optical breast imagingHenti tree sexWoman fucked doggystyle on busWife gets fucked at a campsiteSex linked
    diseasesBlowjob europian girlsPorn blue pinkChubby mature latin boobs xnxx Timur teen sexPenis envy
    showSimpson disney pornPenis thrush symptomsLatex carrington chase blogRacial gayArt nude
    nudistsSpank stories of wifesUncle and niece sex storiesSwingers niagara https://beta.xnxxtubexxx.cc/ Clip free nakedLesban sex storiesTemperature and aligator
    sexAdult comics jifCelebrities porn moviesLaw
    review inmate sexual assault in prisonDeep double penetrationMarried men who
    eat cumShoot cum on my tongueLesbian video movie tube xnxx
    Porn tribe topless girlsMale kissing sexual dysfunctionGender
    sex consultantsWatch free snow white porn movieFemdom strapon video previewsAletta ocean nude pixMeasuring real man penis sizeFree first time handjobsNude asin teen boysPictures on how to masturbateTriple penetration filesEnlargement independent penis studyPussy world mature

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.