اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود کا اعلان کر دیا

💬3

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے. اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود کا اعلان کر دیا۔

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا،  شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے. کہ  فروری 2025 میں مہنگائی توقعات سے کم رہی، غذائی اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں کمی رہی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جون تک زرمبادلہ ذخائر. 13 ارب ڈالر سے زیادہ ہوجائیں گے، مہنگائی میں مزید کمی ہوگی اور پھر بتدریج بڑھتے ہوئے. 5 سے 7 فیصد پر مستحکم ہوجائے گی، غذا اور توانائی کی قیمتوں کا بڑھنا مہنگائی. میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔

معاشی سرگرمیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں، درآمدات میں اضافہ ہورہا ہے،  معاشی استحکام کے لیے. مستقبل بنیادوں پر موجودہ حقیقی. شرح سود کافی حد تک مثبت ہے، ٹیکس محاصل میں ہدف کے مقابلے میں کمی جنوری. اور فروری میں مزید بڑھ گئی۔

2 Comments

  1. Babe latino nudeFree adult filters for oos xWife
    watching gay hubbySex clubs theaterr njErotic couyples amsterdamGame sex siteVintage silverburstAdult standard music raadio stations
    xnxx Nott a nutherr teen movieErika toda nakedFrancisco lesbian san therapistWww mature bisexualJill nicoini wth
    porn starBest ong sex videosSoft porn teen videoSuicide girl assFuck the
    pain away peaches https://xnxxcn.com/ Girls in bikinhis rating
    sitesGay male directorBikini lumpsWorlds smallest boobPictures off
    soon fucking his momCougar fuccked too multiple orgasmsTarts tube pornSexy
    air ictures xnxx Pumping food into anusWww grandma pornStuffed veaal
    breastCelebrity fuck i’d likeClassic orn movie called growing upJustice xxxHoow to handle sexual harassmentFree pteen sexHardcore homepageInstruction for lesbian love
    makingCoed sexx video downloads

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.