پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزارت خزانہ کے جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا۔ کہ آرمی چیف کے اہل خانہ کا ٹیکس ریکارڈ لیک ہونا ٹیکس قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔
اس حوالے سے وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کے معاون ۔خصوصی طارق محمود پاشا ۔کو ذاتی حیثیت میں فوری طور پر تحقیقات کر کے۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے۔ ایف بی آر ڈیٹا چوری کرنے والے افراد کو ڈھونڈنے۔ اور ان کی ذمہ داری کا تعین کر کے 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش۔ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تحقیقاتی رپورٹ میں ۔ملوث پائے گئے ذمہ داران ۔کے خلاف محکمانہ تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
خیال رہے کہ آرمی چیف اور ان کے اہل خانہ کے اثاثہ جات ۔کے بارے میں مقامی ذرائع ابلاغ میں ذکر ہو رہا ہے۔
[url=https://pharmacies.live/]indianpharmacy com[/url]