
امریکہ میں ایک کتے نے اپنے مالک کے چار ہزار ڈالر یعنی 11 لاکھ روپے کھا لیے ہیں۔
امریکی ریاست پینسلوانیا میں ایک کتا لفافے میں رکھے پیسوں پر ٹوٹ پڑا اور اس وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل بھی ہو گیا۔
کلیٹن اور کیری لا نے سیسل نامی اس کتے کی قے اور پاخانے سے زیادہ تر نوٹوں کے بدبودار ٹکڑے جمع کر لیے لیکن روپے 450 ڈالر ابھی تک غائب ہیں۔
سیسل کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹر نے اس جوڑے کو بتایا کہ ان کے کتے کی صحت ٹھیک رہے گی۔
ایک لفافہ
دسمبر کے اوائل میں پٹسبرگ شہر میں کلیٹن نے چار ہزار ڈالر سے بھرا ایک لفافہ اپنے گھر کے کچن کاؤنٹر پر رکھا۔ ان کی بیوی اور انھوں نے گھر کی باڑ لگانے کے لیے ایک کنٹریکٹر کو یہ رقم دینی تھی۔
30 منٹ بعد اپنے پالتو کتے کو اپنی زندگی کی سب سے مہنگی ترین دعوت اڑاتے ہوئے دیکھ کر کلیٹن کے اوسان خطا ہو گئے۔
مقامی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیری نے کہا ’ایک دم سے کلیٹن نے مجھے آواز دی کہ سیسل چار ہزار ڈالر کھا رہا ہے۔ مجھے لگا میں یہ نہیں سن رہی ہوں، مجھے تقریباً دل کا دورہ پڑنے والا تھا۔‘
واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے. اس جوڑے نے اپنے کتے کو ’نادان‘ کہا۔ کیری نے بتایا ’وہ ہر چیز نہیں کھاتا۔ آپ ٹیبل پر سٹیک رکھ جائیں. لیکن وہ اس کو ہاتھ بھی نہیں لگائے گا۔‘

پیسے کھانے کے بعد جب سیسل آرام کرنے کے لیے لیٹ گیا. تو اس کے پریشان مالکوں نے فوراً اس کے ڈاکٹر سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ سیسل کو کسی طبی علاج کی ضرورت تو نہیں۔
نوٹوں کے ٹکڑے
اس کے بعد اس جوڑے کو نوٹوں کے ٹکڑے جمع کرنے کا انتہائی مشقت بھرا کام کرنا پڑا۔
لیکن اس سے پہلے کہ وہ نوٹ جوڑتے، انھیں انتظار کرنا تھا. کہ سیسل قے کر کے پیسے نکالے۔ اس کے بعد انھوں نے ان نوٹوں کو دھویا۔
کیری نے مقامی اخبار کو بتایا ’ان سے بہت بدبو آ رہی تھی۔‘

اس جوڑے نے 50 اور 100 ڈالر کے نوٹوں کو ایک ایک کر کے ٹیپ سے جوڑنے کی کوشش کی۔ انھوں نے کوشش کی کہ نوٹوں کے دونوں جانب کے سیریئل نمبر مل جائیں جس سے یہ بات یقینی ہو جائے گی کہ بینک پھٹے نوٹوں کو لے کر انھیں نئے نوٹ دے دے گا۔
یاد رہے کہ ایسا ہی ایک واقعہ سنہ 2022 میں پیش آیا تھا، جب نیوزویک نے اطلاع دی تھی. کہ فلوریڈا میں ایک خاتون کے کتے نے 2000 روپے ڈالر کھا لیے۔
اس واقعے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی، جس میں کتے کی مالکن کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔
لیکن سیسل کے مالک اس واقعے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں. اور انھوں نے وائرل ویڈیو پر لکھا کہ ’ملنے والے باقی نوٹ ہمارا سب سے مہنگا فن پارہ ہوں گے۔‘

I love your blog.. very nice colors & theme. Did you create this website yourself? Plz reply back as I’m looking to create my own blog and would like to know wheere u got this from. thanks
Bikini c-section scar photosVintage sex thumbs freeVintage tool insignia’sXxx
sex emoticonsBid dildo pornGabriella ftv girl pornPop that pussy mp3Uporn british cumshotsLatino couples sex
videos xnxx Violence and sexual content on televisionFree older
women big titsLisa ann anal fuckingShemale in pvcUk bareback independent escortsNude woman stranded on island picsRazor burn bumps bikini xnxxgratis.com
I give my husband golden showersBondage deviciesDenver co gay male escortsGay
sauna lincolnshirePicture sexy valentineAshley graham naked photosGloria hunniford nakedFree galleries
xxx xnxx Naked pussy shotWomen over 50 free pornAfrican american nude
art for saleVintage look paper mache wholesaleBlack bisexCaligula
porn clipsJust fuck teenCandice michelle sex movie