کاسمیٹک سرجری نے اشنا شاہ کا چہرہ کس طرح بگاڑ دیا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

💬1
 اشنا شاہ

 اشنا شاہ/ فائل فوٹو

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے کاسمیٹک سرجری کا بدترین تجربہ مداحوں سے شیئر کرتے ہوئے. آئندہ زندگی میں کبھی فلرز نہ کروانے کا عہد کیا ہے۔

دوران شو اداکارہ اشنا شاہ  نے بتایا کہ  ’جو لوگ فلرز کے ذریعے اپنی شکلیں بدل دیتے ہیں مجھے اس سے مسئلہ ہے، میں خود بھی ماضی میں  کاسمیٹک سرجری کے بدترین تجربے سے گزرچکی ہوں، اگرچہ میں نے کبھی اس تجربے کا ذکر میڈیا پر نہیں کیا‘ ۔

اشنا شاہ  نے بتایا. کہ ’چونکہ مجھے نیند نہیں آتی  اور میں   دن بھر میں صرف ایک سے 2 گھنٹے سوتی ہوں. جس کی وجہ سے میری آنکھوں کے نیچے سیاہ داغ بن گئے ہیں لہٰذا میں نے فلرز کروالیے،  ان فلرز کا رزلٹ  2 ، 3 مہینے  تک بہت اچھا رہا پھر ختم ہوگیا‘۔

اداکارہ کے مطابق ’جس کے بعد میں ایک سلون گئی اور وہاں  مجھے سلون نے ان ہی فلرز کی  پیشکش کی ، میں نے  پی آر پی کے ساتھ اسی سلون سے  فلرز کروالیے لیکن یہ فلرز میری جلد پر ری ایکشن کرگئے اور میری آنکھیں سوج گئیں‘۔

مساج

اشنا نے مزید بتایا کہ’ اس ری ایکشن کے بعد  سلون نے مجھے کہا کہ اب میں آنکھوں کا مساج کرتی رہوں.  تو وہ سوجن ختم ہوجائے گی. لیکن وہ ٹھیک نہیں ہوئی.  اور مجھے ان فلرز کو ختم کروانا پڑا، ان فلرز کے ختم ہونے کے باوجود بھی مساج کی. وجہ سے  میری آنکھوں کے نیچے ہمیشہ کیلئے داغ  رہ گئے، اب میری آنکھوں کے نیچے. داغ اور برے ہوگئے ہیں اور یہ نشان  اب زندگی بھر رہیں گے‘۔

دوسری جانب اشنا شاہ  نے یہ بھی بتایا کہ ’میں نے حال ہی میں 20 پاؤنڈ وزن کم کیا ہے. جس کی وجہ سے میرا چہرا بہت پتلا نظر آتا ہے. لیکن لوگ مجھے کہتے ہیں. کہ میں نے پلاسٹک سرجری یا. بوٹوکس کرکے اپنی شکل بگاڑ لی ہے جس پر مجھے بے حد افسوس ہوتا ہے‘۔

تبصره

  1. Vintage electric christmas decorationsSex in village in indiaBlack clitoris picturdsAsian masters fundBig cock first her juliaCelebrity movie nude photoErotic +
    storyAccidental poop during anal sexDark valley adult siteJesse metcalf
    nude xnxx Celebrity download free nude photo sexHot and sexy russian brideCytherea cytheria free porn clips moviesDrug teen fucksPson nakedHow to give sexual
    massagesGrandmother lesbianBreast milk pillsFree pictures high heeled blowjobs xnxxhealth.cc Movie porn raccoonTrue bypass stripCumming gallery movie shemaleKacey jordan porn picturesInsest familys fuckingFree mother and son fucking websitesBest
    doctors for breast augmentation xnxx Brandy didder naked freeFree forced sex vvideosPokemon officer jenny nakedSexy
    stay at home mumNude pics of julianne mooreAsian anchorwomanMake easy asian instrumentsMalayalam sexLocal prostitutes teen ohioWomens vintage motorcycle
    jackets leatherSexy sims downloadsThe gay bed
    and breakfast of terror imdbBest made sex toys for womenNietzche on interracial marriageBig tits creampie xnxxCock ergo oval ring

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.