چِلی سے ٹک ٹاکر کی محبت میں گرفتار خاتون چارسدہ پہنچ گئی

💬3

جنوبی امریکی ملک ’چلی‘ سے پاکستان آنے والی خاتون نے اسلام قبول کرکے چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر اکرام اللہ سے شادی کرلی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نکولی انارا گلسالوس نامی خاتون کی خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ کے گاؤں بھوساخیل سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر اکرام اللہ سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔

خاتون تین روز قبل چارسدہ پہنچی تھی، بعد ازاں لڑکی نے اسلام قبول کیا. اور اپنا نام تبدیل کر کے نورین رکھ لیا، جس کے بعد. جوڑے کو مقامی عدالت میں لایا گیا، جہاں دونوں کا نکاح پڑھایا گیا۔

اکرام اللہ نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرتے تھے، انہوں نے پہلی بار نکولی انارا گلسالوس (نورین) کو رواں سال اپریل میں دیکھا تھا. اور جلد ہی ان کے درمیان دوستی ہو گئی تھی۔

حال ہی میں 25 جولائی 2023 جو یہ خبر سامنے آئی تھی. کہ بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو نے .اپر دیر سے تعلق رکھنے والے اپنے ’فیس بک دوست‘ نصر اللہ سے کورٹ میرج کرلی ہے۔

35 سالہ انجو 2 بچوں کی ماں ہیں جو نصراللہ سے ملنے کے لیے. گزشتہ ہفتے .راجستھان سے پاکستان پہنچی تھی۔

رپورٹس کے مطابق انجو قانونی دستاویزات کے ذریعے پاکستان پہنچی، انہوں نے پہلے اسلام قبول کیا اور اپنا نام تبدیل کر کے فاطمہ رکھ لیا۔

پاکستانی شہری سیما غلام حیدر

قبل ازیں 3 جولائی 2023 کو یہ خبر سامنے آئی تھی. کہ پاکستانی شہری سیما غلام حیدر پب جی کھیلتے ہوئے. بھارتی شخص سچن کی محبت میں گرفتار ہوئی. اور اپنے 4 بچوں کے ساتھ غیر قانونی طور پر بھارت چلی گئی، بعد ازاں لڑکی کو ملک بدر کردیا گیا۔

جب سچن کو معلوم ہوا کہ پولیس کو سیما کی موجودگی کا علم ہو گیا ہے. تو وہ انہیں اور ان کے بچوں کو لے کر فرار ہو گیا۔

یہی نہیں بلکہ فروری 2023 میں یہ خبرسامنے آئی تھی. کہ پاکستان میں حیدر آباد کی رہائشی اقرا جیوانی کا آن لائن گیم ’لوڈو‘ .کے ذریعے بھارتی شہری ملائم سنگھ یادو سے رابطہ ہوا، دونوں میں محبت ہوجانے. بعد انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا تھا۔

اقرا نے اپنے والدین کو بتائے بغیر کٹھمنڈو کا سفر کیا، اس کے بعد وہ بہار کے بیر گنج بارڈر کے راستے بھارت میں داخل ہوئی تھی۔

بعد ازاں بھارتی پولیس ٹیم نے اقرا اور ملائم سنگھ یادو کو گرفتار کیا. اور لڑکی کو اٹاری ۔ واہگہ بارڈر کے ذریعے. پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔

3 Comments

  1. This blog is definitely rather handy since I’m at the moment creating an internet floral website – although I am only starting out therefore it’s really fairly small, nothing like this site. Can link to a few of the posts here as they are quite. Thanks much. Zoey Olsen

  2. Glamour stockings fetish freeDebra wilson mad tv nudeSex pictures the simpsonsTranssexual netCumshots big dicks
    and titsGreat fucking movie galleriesLarge black ant striped bodyLawn jockey vintage xnxx Tom of finland sexFree homemade teen viedosFetish videos girls poopingTeen pregnancy
    in mexico cityFree amanda holden sexy picsWis strip club listThe
    veronicas nude photo scandal picsAtlanta sexAndy valentino and
    elen lesbianVintage toy with https://newxxx.jumpandread.com/ Vacations for
    gay couplesGay bars in costa ricaHairy marshaFree video of babe
    hardcoreBrown hair with nice titsAsh and misty hardcoreTeen gapersFakesmiriam mcdonald nude fakes xnxx The ass
    of the dayPorno sex s dert ljeVitamin facial cleanser with willow barkMilking stories femdom free storiesBlack lesbians ejaculatingNude woman stadingCarnaval rio de janeiro xxxJapanese office sex picturesHandy cap sex videos

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.