محققین نے پیرو کے قدیم میدانی علاقے نازکا سے 100 سے زائد قدیم ڈیزائن دریافت کر لیے۔
پیرو کے قدیم میدانی علاقے نازکا اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں سے دریافت ہونے والے 100 سے زائد قدیم ڈیزائن کولمبیین دور سے پہلے۔ کے پراسرار فن پاروں کے بارے میں نئی معلومات کو سامنے لا سکتے ہیں۔ جنہوں نے سائنسدانوں اور زائرین کو دہائیوں۔ سے اپنی طرف متوجہ کیا ہوا ہے۔
جاپان کی یاماگاتا یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے۔ محققین نے پیرو کے جنوبی بحر الکاہل کے ساحل پر یونیسکو کے ورلڈ ہیریٹیج سائٹ کی ڈرونز کی مدد سے تصاویر لینے اور 2 سالہ فیلڈ سروے کے بعد 168 قدیم ڈیزائنز کی دریافت کی تصدیق کی ہے۔
جنوبی امریکا کے صحرا میں کھدی ہوئے یہ قدیم ڈیزائن 2 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانے ہیں اور انسانوں، بلیوں، سانپوں، قاتل وہیل، پرندوں اور مقامی اونٹوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔
فضا سے نظارہ
نازکا لائنز ریسرچ پروگرام کے سربراہ جارج اولانو کا کہنا ہے کہ نئے ڈیزائنز کی لمبائی اوسطاً 2 سے 6 میٹر یعنی (6.56 سے 19.7 فٹ) کے درمیان ہے، جو صرف فضا سے دیکھے جا سکتے تھے اور ابھی تک معمہ ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ اس ماہ سامنے آنے والے ڈیزائن چھوٹے ہیں اور انہیں زمین سے دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ محققین اس علاقے میں 2004ء سے لے۔ کر اب تک 190 قدیم ڈیزائنز دریافت کر چکے ہیں۔ لیکن وہ جس علاقے کا احاطہ کر رہے ہیں اس کی وسعت نے ہیریٹیج سائٹ کے مطالعے اور تحفظ کی کوششوں کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔
یاماگاتا یونیورسٹی کا کہنا ہے۔ کہ اس تحقیق کو مصنوعی ذہانت پر مبنی سروے میں استعمال کیا جائے گا۔ تاکہ ان ڈیزائنز کے تحفظ کا مطلع کیا جا سکے۔
پیرو کی حکومت کے ساتھ مل کر کیے گئے۔ یونیورسٹی کے اس مطالعے نے شہری اور اقتصادی ترقی کے خطرات کا سامنا کرنے والے اس علاقے کی وضاحت اور حفاظت میں مدد کی ہے۔
Are antibiotics safe for diabetics – order Stromectol 12 mg
allergic reaction to Azithromycin Azithromycin chlamydia treatment Zithromax 250 mg canada.
What happens if I take antibiotics an hour early torsemide furosemide comparison?
viagra en ligne site fiable sildenafil citrate tablets 100mg posologie viagra.
What are the long term effects of asthma free inhaler coupon – https://albuterol.one/
how does clomiphene citrate work
ventolin inhalator buy online oral albuterol 2mg strengths of albuterol nebulizer solution
[email protected]
206@qasom3654
so much period deciding the model of digital camera to buy "오피스북” as well as moving via store to store just so you can buy