
پشاور: 750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی جمعرات کو پشاور میں نیشنل سیونگز سینٹر میں منعقد ہوئی۔
تازہ ترين: 750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری 2026 کو پشاور میں ہوئی. جبکہ جیتنے والوں کی مکمل فہرست ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی۔ قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق 15 لاکھ روپے مالیت کا پہلا انعام پرائز نمبر 809258 کے حامل خوش نصیب کو ملا۔ اس کے علاوہ پانچ لاکھ روپے کے تین دوسرے انعامات پرائز بانڈ نمبرز 488890، 746418 اور 748328 کے نام نکلے۔
قرعہ اندازی
مزید برآں، 9 ہزار 300 روپے مالیت کے تیسرے انعام کے لیے. 1 ہزار 696 خوش قسمت نمبر نکالے گئے۔ 750 روپے کے پرائز بانڈ کے تمام کامیاب نمبروں کی مکمل فہرست سرکاری اعلان کے بعد نیشنل سیونگز کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔ سال 2026 کے لیے نیشنل سیونگز ڈویژن نے قومی اور پریمیم بانڈز سمیت پرائز بانڈ قرعہ اندازیوں کا سالانہ شیڈول
