اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سعودی ریال اور اماراتی درہم میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹس جاری کر دیے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی ریال اور متحدہ عرب امارات کے درہم میں نیا پاکستان سرٹیفکیٹس جاری کرے گا، تاہم ان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح امریکی ڈالر […]
