پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا خاتون کا امریکا واپسی سے انکار، کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی خاتون نے امریکا واپسی سے انکار کردیا، محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی، خاتون کو جہاز میں سوار کرانے. کی تگ و دو میں پرواز 36 منٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق 19 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت. میں کراچی پہنچنے والی 33 سالہ خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن نے امریکا واپسی سے انکار کردیا، خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی. اور جہاز میں سوار ہونے سے انکار کردیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق خاتون نے. پہلے امیگریشن کرانے سے انکار کیا. اور پھر ڈیپارچر لاؤنج میں جہاز میں سوار نہیں ہوئی. اور بہانے کرکے کراچی ایئرپورٹ پر امریکا واپسی سے کتراتی رہی۔

...

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.