پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچنے والی خاتون نے امریکا واپسی سے انکار کردیا، محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی، خاتون کو جہاز میں سوار کرانے. کی تگ و دو میں پرواز 36 منٹ تاخیر کا شکار ہوگئی۔
ڈان نیوز کے مطابق 19 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت. میں کراچی پہنچنے والی 33 سالہ خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن نے امریکا واپسی سے انکار کردیا، خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی. اور جہاز میں سوار ہونے سے انکار کردیا۔
پولیس اور ایئرپورٹ سیکیورٹی نے خاتون کو حفاظتی تحویل میں ڈیپارچر لاؤنج تک پہنچایا، ایئرلائن ذرائع کے مطابق خاتون کو زبردستی جہاز میں سوار کرانے کی تگ و دو کے باعث پرواز 36 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی، سیکیورٹی ایس او پیز کی وجہ سے. مسافر کو. زبردستی پرواز میں سوار نہیں کرایا جاسکتا۔
محبت
واضح رہے کہ 2 بچوں کی امریکی ماں 33 سالہ اونیجا اینڈریو رابنسن کو گارڈن کراچی کے 19 سالہ ندال میمن سے محبت ہوگئی تھی، سوشل میڈیا پر محبت میں مبتلا خاتون 11 اکتوبر کو کراچی پہنچی تھی، 19 سالہ ندال میمن راضی تھا تاہم اس کے گھر والوں نے. امریکی خاتون سے بیٹے کی شادی کرانے سے انکار کر دیا۔
امریکی خاتون کئی ماہ کراچی میں دربدر رہیں، ان کے ویزے کی میعاد ختم ہوگئی تھی. اور واپسی کا ٹکٹ بھی نہیں تھا، پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس ایف. نے خاتون کو زبردستی کراچی. میں داخل ہونے سے روک کر ایئرپورٹ پولیس کے حوالے کردیا تھا۔
کراچی کی ایک این جی او نے خاتون کی امریکا واپسی کا بندوبست کیا، انہیں ٹکٹ مہیا کیا اور مالی مدد بھی کی تھی۔
ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کو سردی اور فلو کی وجہ سے ایئرپورٹ کے ایمرجنسی کلینک میں بھی داخل کیا گیا تھا، محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ خاتون نے پرواز کیو آر 611 سے براستہ دوحہ نیویارک جانا تھا۔
دریں اثنا، کراچی ایئرپورٹ حکام نے ایئرپورٹ حکام کا خاتون کو امریکی قونصل خانے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس. حوالے سے قونصل خانے کے حکام سے رابطہ کرلیا گیا ہے، امریکی حکام کراچی ائیرپورٹ پر خاتون سے. ملاقات کریں گے ۔
👍4👎1💬1 پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے. افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ تباہ کن بولنگ پرفارمنس پر حارث رؤف کو میچ کا بہترین کھلاڑی […]
👍0👎0💬1 پاکستان میں سونے کی قیمتیں بدھ کو عالمی مارکیٹ میں اضافے کے مطابق بڑھ گئیں۔مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 15,200 روپے کے اضافے کے بعد 479,262 روپے کی سطح پر پہنچ […]
👍0👎0💬10 پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ سے کم از کم چھ بلین ڈالر قرض حاصل کرنا چاہتا ہے تاکہ نئی حکومت اس سال واجب الادا اربوں ڈالر کے قرضے ادا کرسکے۔ آئی ایم ایف نے بھی […]
تبصره
Dildo playtimeLooked like she’d been gang bangedFemdom female
mistressWhat size dick is normalFemdom cbt free picsBirthday jokes adultUgly jap xxxSpankwire tranny orgyGagged slut xnxx Jobs for
teens in farmington meAsian models free picturesClaudia atkins porn starBlonde blowjobs slutload19125
re-excision breast tumor close marginProject blue voyeurThe sex education show
vs porographySecret webcam porn https://beta.pornbrick.com/ Teen titans hentai 3 newgroundsGirls sperm covered
hearing aidSlut necklaceVintage table clockObjectum sexualsExtreme penis fuckingKay parker adult video salesNude
pics of woman with pink nipplesDownload couples pornMom caught me mastrabating and
fucked xnxx Milf seeker bittorrentDick meyers viginia reelProject boobs previewBabysitter sex xxxLatinas getting their pussy suckedHuge cock
gay analReally tight assLatex bondage catsuit stord