ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز سے متعلق بھارتی بورڈ پر برس پڑے

💬2
بھارتی

 ویرات کوہلی۔ فوٹو فائل

بھارتی میڈیا کے مطابق کوئی پلیئر نہیں چاہے گا کہ وہ اکیلا بیٹھے اور رنجیدہ ہو، ٹور کے دوران خراب پرفارمنس کے بعد آپ اکیلے بیٹھ کر رنجیدہ نہیں ہو سکتے، میں نارمل رہنا چاہتا ہوں پھر آپ اپنی گیم پر کام کرتے ہیں۔

کوہلی کا کہنا تھا آپ کسی بھی کھلاڑی سے پوچھیں گے کہ کیا فیملی آپ کے ساتھ ہو تو جواب ہاں میں ہو گا، میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے. کا کوئی موقع مس نہیں کرنا چاہوں گا، ٹینشن کی صورتحال کے بعد فیملی سے آکر ملنا ضروری ہوتا ہے، میرا نہیں خیال کہ لوگوں کو اس کی سمجھ ہے۔یہ بھی پڑھیں

یاد رہے کہ بارڈر گواسکر ٹرافی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیملی سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے. محدود وقت کے لیے فیملیز کے ساتھ وقت گزارنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

بھارتی بورڈ کے فیصلے کے تحت. 45 روزہ دورے میں کھلاڑی فیملیز کو 14روز. سے زیادہ ساتھ نہیں رکھ سکیں گے۔

تبصره

  1. Discover an exceptional selection of granite, marble, quartz, and quartzite countertops in Charleston, South Carolina. Our experts will help you choose the perfect stone surface to match your unique design vision and elevate your living space.

    At Perfect Stones, we bring you premium materials to ensure your new surfaces look stunning for decades. Schedule a consultation to get a free quote on your next project today.

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.