وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

💬2

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ 

وزیر خزانہ اسحاق ڈار 
وزیر خزانہ اسحاق ڈار 

پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی۔ 

خیال رہے کہ یہ مسلسل تیسری مرتبہ ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔ 

اس سے قبل 30 ستمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ان میں۔ بڑی کمی کردی گئی تھی۔ 

پیٹرول کی موجودہ قیمت 224 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی فی لٹر قیمت 235 روپے 30 پیسے برقرار رہے گی۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 191 روپے 83 پیسے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 186 روپے 50 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔

تبصره

  1. My spouse aand I stummbled ovr here coming from a different page annd thought I may as welll
    check things out. I lke what I seee so now
    i am following you. Look forward to looking into your
    web page yet again. auroravpn

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.