
واٹس ایپ پر شادی کا دعوت نامہ موصول ہونے پر بھارتی شہری 2 لاکھ روپے سے محروم ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص کو واٹس ایپ پر ایک پیغام ملا جس میں اسے شادی میں مدعو کیا گیا تھا، بظاہر بے. ضرر اس دعوت نامے کو کھولنا ایک مہنگی غلطی ثابت ہوا۔
مہاراشٹر کے ضلع ہنگولی کا سرکاری ملازم مبینہ طور پر واٹس ایپ. پر ایک جعلی ڈیجیٹل شادی کے دعوت نامے کے ذریعے کیے گئے. سائبر فراڈ کا شکار ہو کر تقریباً 2 لاکھ روپے گنوا بیٹھا۔
بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص کو واٹس ایپ پر ایک نامعلوم نمبر سے. ایک پیغام موصول ہوا جس. میں اسے 30 اگست کو ہونے والی شادی میں مدعو کیا گیا تھا، بظاہر بے ضرر اس دعوت نامے کو کھولنا اسے مہنگا ثابت ہوا۔
پیغام میں لکھا تھا: خوش آمدید، 30 اگست 2025ء کو شادی میں ضرور آئیں، محبت وہ ماسٹر چابی ہے. جو خوشی کے دروازے کھولتی ہے۔
متن کے نیچے جو چیز نظر آ رہی تھی. وہ ایک پی ڈی ایف فائل کی طرح تھی، لیکن حقیقت میں یہ ایک اینڈرائیڈ ایپلی کیشن پیکیج یعنی اے پی ک
Your blog is a true gem in the world of online content. I’m continually impressed by the depth of your research and the clarity of your writing. Thank you for sharing your wisdom with us.