بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما نے امبولی پولیس اسٹیشن میں سنگین دھمکیاں موصول ہونے. سے متعلق درخواست بھی جمع کروادی۔
واضح رہے کہ ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کپل. شرما ان مشہور شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جنہیں حالیہ دنوں میں جان سے. مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔
اس سے قبل کامیڈین راجپال یادیو اور نامور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا. کو بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔
...
کپل شرما
پولیس کے مطابق کپل شرما کو موصول ہونے والا ای میل اپنی زبان. اور مواد کے لحاظ سے کافی تشویشناک تھا۔ اس پیغام میں کہا گیا کہ وہ کپل شرما کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جبکہ ایک حساس معاملے پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔
ساتھ میں یہ بھی کہا گیا کہ اگر اس ای میل کا جواب نہیں دیتے. تو انہیں سنگین نتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں۔
پولیس نے کپل شرما کی شکایت کے بعد نامعلوم شخص کے خلاف بمبئی پولیس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرلی جبکہ دھمکی دینے والے شخص کا سراغ لگانے کےلیے کوششیں جاری ہیں۔
مناظر: 187 انڈین میڈیا میں ’کنگ‘ کہلانے والے کوہلی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران ذہنی صحت کے حوالے سے جدوجہد کی۔ اپنی ٹیم کو بے مثال بلندیوں پر لے جانے […]
1 مناظر: 172 بھارتی ریاست مہاراشٹر کے اسپتال میں دو دن میں 32 اموات کے معاملے پر حکام نے تحقیقات کے بجائے اسپتال کے ڈین کو ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا دے دی۔ برطانوی میڈیا […]
0 4 مناظر: 168 بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنے اس کمنٹ پر معافی مانگی ہے. جس میں انھوں نے بچوں کا کتے کے پلو سے تقابل کیا تھا۔ انکا کہنا […]