میڈیکل رپورٹ لیک ہونے پر الجیرین باکسر ایمان خلیف کی میڈیا کیخلاف قانونی کارروائی

💬1

الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف میڈیکل رپورٹ لیک ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے خلاف قانونی کارروائی کر رہی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے فرانس میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 25 سالہ باکسر کی میڈیکل رپورٹ میں ان کے مرد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے. کہ میڈیکل رپورٹ لیک. ہونے کے بعد اولمپکس میں جیتے گئے طلائی تمغے کے لیے ان کی صنفی اہلیت پر سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔

دوسری جانب الجزائر کی باکسر ایمان خلیف اس معاملے پر میڈیا رپورٹس کے خلاف قانونی کارروائی کر رہی ہیں۔

یاد رہے. کہ ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا. اور وہ ایونٹ کے دوران اپنی جسامت کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہی تھیں۔

واضح رہے. کہ پیرس اولمپکس کے ویمن باکسنگ ایونٹ میں. اٹلی کی اینجلا کیرنی نے الجیریا کی باکسر ایمان خلیف کے خلاف پہلے راؤنڈ کے صرف 46 سیکنڈز کے بعد ہی لڑنے سے انکار کر دیا تھا۔

اینجلا کیرنی کا کہنا تھا کہ یہ نا انصافی ہے. کیوں کہ اُن کے خیال میں الجیرین حریف خاتون باکسر کے معیار پر پورا نہیں اُترتیں۔

تبصره

  1. Hilton ladies watch vintageBig horny breastsPregnant asians nakedFree nude army chicksSeventeen torrents pornGay crouseNude girls sucking toes xnxx Fuck team 5 analBatman and robin xxxBlindfolded teensWatch fucked
    hard 18Blac movie clip pornPuberty girls breast developmentMost
    cumshots on one girl xnxxgratis.com Group msn pornBit
    mature titGoth shemale fuckDouble man penisHot nude bodiesTopless pinoy bikiniPorno bittorrent trackerSexy tush indexShaved
    ebony thumbsSmall asian sex tubes xnxx Free streaming monster cock moviesBrightmail
    pornography chinaGay slutsBoob game girl onlineFree onepiece pornVintage green candy
    dishesFree erotic previewYoung gay cock moviesSports & vintagePlumper in pantyhose

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.