بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی زندگی. میں ایک اور نئی خاتون کی انٹری نے بھارتی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی ہے، برطانوی گلوکارہ جیسمین والیا اور ہاردک پانڈیا یونان میں مبینہ طور پر چھٹیاں ساتھ گزارتے دکھائی دیے ہیں۔
ہاردک پانڈیا گزشتہ کئی ماہ سے نتاسا اسٹینکووچ سے طلاق. کی خبروں کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل تھے، جہاں کھلاڑی کی جانب سے. طلاق کی خبروں پر پراسرار خاموشی اختیار کی گئی تھی، تاہم ماڈل نتاسا اسٹینکووچ کی جانب سے انسٹاگرام پر متعدد بار ذومعنی پوسٹ کیے گئے تھے۔
اب بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا اور برطانوی گلوکارہ جیسمین والیا مبینہ. طور پر ایک دوسرے کو ’ڈیٹ‘ کر رہے ہیں، دونوں شخصیات کی جانب سے. انسٹاگرام پر یونان کے ایک سوئمنگ پول کی تصاویر اور ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے اپلوڈ کی گئی تھی، جس سے دونوں کے حوالے سے. افواہ نے مزید زور پکڑا۔
ہاردک کی جانب سے اپلوڈ کی گئی. ویڈیو میں کریم رنگ. کی کمیز اور سن گلاسز پہنے گئے تھے، دوسری جانب جیسمین والیا نے مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے تھیں۔
ہاردک کی جانب سے اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں کریم رنگ کی کمیز. اور سن گلاسز پہنے گئے تھے، دوسری جانب جیسمین والیا نے مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے تھیں۔
ہاردک کی جانب سے اپلوڈ کی گئی ویڈیو میں کریم رنگ کی کمیز. اور سن گلاسز پہنے گئے تھے، دوسری جانب جیسمین والیا نے مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے تھیں۔
ویڈیو کو ’لائک‘
صورتحال اس وقت مزید توجہ طلب ہوگئی جب جیسمین والیا نے ہاردک پانڈیا کی ویڈیو کو ’لائک‘ کیا، لیکن ہاردک پانڈیا نے ان کی مغربی لباس والی پوسٹ کو لائک نہیں کیا ہے، جبکہ دیگر حالیہ تصاویر کو ضرور لائک کیا ہے۔
دونوں نے ایک دوسرے کو. انسٹاگرام پر فالو بھی کرلیا ہے، اس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں، جیسمین والیا کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوال کیا گیا، ’ہاردک پانڈیا کہاں ہے؟‘
جبکہ ایک صارف نے سوال کرتے ہوئے لکھا. کہ کیا آپ ہاردک پانڈیا کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ایک اور صارف نے لکھا کہ ہاردک پانڈیا اور آپ ایک ساتھ ہیں، یونان میں دونوں ’لوو برڈز‘ اچھا وقت بتا رہے ہیں۔
واضح رہے ہاردک پانڈیا اور ماڈل نتاسا اسٹینکووچ مئی 2020 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، دونوں کی شادی ہندو اور مسیحی رسم و رواج کے تحت ہوئی تھی، تاہم رواں سال دونوں کے درمیان تعلقات خراب ہونے کی افواہ سامنے آئی تھی، جبکہ جولائی کے مہینے میں جوڑے نے علیحدگی. کی تصدیق کردی تھی، جبکہ ایک بچے کے والدین بھی ہیں۔
t