پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ صبا قمر نے نامناسب فوٹو شوٹ پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔
خیال رہے کہ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام. پر صبا قمر کی جانب سے نجی میگزین کے لیے کروائے گئے. نامناسب شوٹ کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔
انہوں نے طویل انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے. بتایا کہ میرے پیارے مداح جو میرے بارے میں فکر مند ہیں، میں آپ کی تمام تر محبتوں کی شکریہ گزار ہوں، میں جانتی ہوں کہ میں نے حال ہی میں زیادہ پوسٹ شیئر نہیں. کی اور نہ ہی اسٹوریز شیئر کر رہی ہوں، آپ نے یہ نوٹ کیا جس کی میں تعریف کرتی ہوں۔
👍0👎0💬13 روپیہ آج بھی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط رہا اور اس کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ مسلسل 162 دنوں سے جاری جیت کا سلسلہ ہے، جو پاکستانی کرنسی کی حالیہ تاریخی […]
👍0👎0💬1 پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پیٹرول پمپس پر ادائیگیوں کو ڈیجیٹلائز کرنے سے متعلق ایک منصوبے کو حتمی شکل دینے کی غرض سے سات رُکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی […]
👍0👎0💬24 اسلام آباد پولیس نے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ایک غیر ملکی خاتون کے مبینہ ریپ کے ملزم کو سافٹ ڈرنک کی بوتل سے ملنے والے انگلیوں کی نشانات کی مدد سے گرفتار کرنے […]