
آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی سے آکلینڈ آنے والی ایک پرواز میں کارگو ہولڈ میں ممکنہ آگ کی اطلاع پر پائلٹ نے مے ڈے کال دی اور ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، بوئنگ 737 طیارے میں 156 مسافر سوار تھے، جو خوش قسمتی سے آکلینڈ ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈ کرگیا۔ ایئر لائن حکام نے تصدیق کی ہے. کہ تمام مسافر اور عملہ محفوظ ہیں۔
ایئرلائن کے مطابق، بوئنگ 737 طیارے کے پائلٹ کو فرنٹ کارگو ہولڈ میں آگ. کی موجودگی کے بارے میں وقفے وقفے سے الرٹس ملے، جس کے بعد انہوں نے ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی۔ بعد ازاں ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ فرنٹ کارگو ہولڈ. میں کوئی آگ نہیں تھی اور ممکنہ طور پر یہ ایک غلط الارم تھا۔
طیارے کا مکمل معائنہ
ایئر ویز حکام نے کہا ہے کہ ان کے انجینئرز طیارے کا مکمل معائنہ کریں گے. تاکہ اس الارم کے اصل سبب کا تعین کیا جا سکے۔
ترجمان کے مطابق، پرواز میں 156 مسافر سوار تھے، جو تمام بحفاظت طیارے سے باہر نکل گئے۔ آکلینڈ ایئرپورٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے. کہ ایمرجنسی سروسز کو طیارے کے پہنچنے سے پہلے الرٹ کر دیا گیا تھا۔ اب ہوائی اڈے کی معمول کی سرگرمیاں بحال ہو چکی ہیں، تاہم پروازوں کی آمد و رفت میں معمولی تاخیر متوقع ہے۔

F9game is my new go-to! Loads of different games to try, and the platform is user-friendly. Give them a try!. All the fun starts f9game.
Finally ditched the browser! The PokerBaazi desktop app is smooth as butter and loads faster. Gameplay’s way more immersive now. Check it out yourself: pokerbaazidesktopapp
Pixbet4, fala galera! Pra apostar naquele jogo do Brasileirão, essa plataforma é show. Depósito por Pix, odds competitivas… o que mais a gente precisa? Cola lá: pixbet4