سائنسدانوں نے برین کنٹرولر کیساتھ دنیا کی پہلی سائبورگ مکھی بنا لی

💬2

بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے 74 ملی گرام کے ایک انسیکٹ برین کنٹرولر (حشرات کے دماغ کو کنٹرول کرنے والے آلے) کا استعمال کرتے ہوئے. دنیا کی پہلی سائبورگ مکھی بنائی ہے۔

غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق کام کرنے والی شہد کی مکھیاں اپنے جسمانی وزن کا تقریباً 80 فیصد وزن والی نیکٹر کی تھیلیاں بغیر آرام کیے 5 کلومیٹر .(3 میل) تک اٹھا سکتی ہیں، اس لیے. انہیں چینی محققین کے تیار کردہ 74 ملی گرام کے برین کنٹرولر کو اٹھانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔

یہ انتہائی ہلکا آلہ مکھی کی کمر پر باندھا جا سکتا ہے. اور 3 چھوٹی سوئیوں کے ذریعے اس کے دماغ سے جوڑا جا سکتا ہے، جس سے انسان اس مکھی کی حرکات کو کنٹرول کر سکتے ہیں، یہ کنٹرولر ہلکی شدت کے برقی سگنلز کا استعمال کرتے ہوئے اس کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہے، جس سے وہ صورتِ حال کے مطابق بائیں مڑتی ہے، دائیں مڑتی ہے، آگے بڑھتی ہے، یا واپس مڑتی ہے۔

پروفیسر ژاؤ جیلیانگ کے مطابق ان کی ٹیم کی طرف سے. اب تک کیے گئے. ٹیسٹوں میں مکھیوں نے 10 میں سے 9 بار ان. کے احکامات پر عمل کیا۔

حشرات

ژاؤ نے گزشتہ ماہ شائع ہونے والے ایک نظرِ ثانی شدہ مقالے میں لکھا ہے. کہ حشرات پر مبنی روبوٹس اپنے حیاتیاتی میزبانوں سے بہترین نقل و حرکت، خود کو چھپانے کی صلاحیت. اور ماحولیاتی موافقت وراثت میں پاتے ہیں، یہ بہتر طور پر اپنے آپ کو چھپانے اور طویل آپریشنل برداشت کا مظاہرہ کرتے ہیں، جو انہیں خفیہ جاسوسی کے منظر ناموں جیسے کہ شہری لڑائی، انسدادِ دہشت گردی. اور منشیات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ اہم آفات سے بچاؤ کی کارروائیوں کے لیے انمول بناتے ہیں۔

دنیا کا سب سے ہلکا انسیکٹ کنٹرولر بنانے کے لیے ژاؤ اور ان کی ٹیم نے پولیمر فلم پر سرکٹس پرنٹ کیے جو اتنے ہی ہلکے اور لچکدار ہیں جتنے کہ کسی مکھی کے پر اور اس پر اب بھی بڑی تعداد میں چپس نصب کی جا سکتی ہیں، تاہم اپنی حالیہ کامیابی کے باوجود سائنسدانوں کو اب بھی بہت سی رکاوٹوں پر قابو پانا ہے۔

ٹانگیں اور پیٹ

فی الحال مکھیوں کو کنیکٹر سے تار کے ذریعے جڑے رہنا پڑتا ہے، کیونکہ ایک کافی بڑی بیٹری کا وزن 600 ملی گرام ہوتا ہے جو ان حشرات کی اٹھانے کی سکت سے کہیں زیادہ ہے. اور کچھ معاملات میں ان کی ٹانگیں اور پیٹ احکامات ماننے سے انکار کر دیتے ہیں۔

چینی محققین نے لکھا ہے کہ مستقبل کی تحقیق میں اسٹیمولیشن سگنلز اور کنٹرول کی تکنیکوں کو بہتر بنا کر حشرات کے رویے کے کنٹرول کی درستی کو بڑھایا جائے گا، اس کے ساتھ ساتھ کنٹرول بیک پیک کے فنکشنل ماڈیولز کو وسعت دینے. سے حشرات پر مبنی روبوٹس. کی ماحولیاتی ادراک کی صلاحیتیں بہتر ہوں گی، جس سے انہیں پیچیدہ آپریشنل ماحول جیسے. کہ جاسوسی اور سراغ رسانی کے مشنز میں تعینات کیا جا سکے گا۔

2 Comments

  1. Big dick hot teens galleriesJayden cole hardcoreTexas approved teeen driver
    education programsMy naked asian wifeHands offf orgasmDragon bakl z commic sexNude fmale
    mopdel art classReaal amateur strip pics xnxx Angela says situation is gayJack annd ill off san franciscoBissexual women parties in las vegasColt 45
    analMasturbation stops height growthAsian shot in the headCleo nudeChicks with monster cocksLatx balloons for launching rocket ballons https://xnxxhealth.cc/ Semale transsexual
    videoPearl necklaace adult videoHomemade masturbation toys
    for guysAnal overdose dvdSexual transmiktted dsease ukWhy fruit oon bottom yogurtGrandpa hardcoreExtreame teen moviesFree hot pussy wetFacts teen pregmancy
    xnxxx Mature moms inn bras picsOnline dating for yong adultsBarely legals need monster cocksTracy spivey
    bikinji model floridaScience fiction young adult reviewsNice lookin pussiesFrseh
    mature thumbsScandanavian nude menNovels for young adultWatch boob exam
    scamUnique board puzzles adultsTits with veins
    showing

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.