جون کے لیے آئی ایم ایف کا ایجنڈا جاری، پاکستان شامل نہیں

💬2
10 جنوری 2022، کی اس تصویر میں واشنگٹن میں واقع آئی ایم ایف ہیڈکوارٹرز کے باہر کا ایک منظر

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے 29 جون تک کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے. لیکن پاکستان کسی بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔

یہ ایجنڈا ایک ایسے وقت میں جاری کیا گیا ہے. جب نویں جائزے کے تحت پاکستان. کے لیے زیر التوا بیل آؤٹ فنڈز کا اجرا باقی ہے اور حکومت پاکستان نے امید ظاہر کی ہے اس کا اجرا جلد ہو جائے گا۔

عرب نیوز کے مطابق 2019 میں طے پانے والے 6.5 ارب ڈالر کے پیکیج میں سے 1.1 بلین ڈالر جاری کرنے کے لیے سٹاف کی سطح کا معاہدہ نومبر سے تاخیر کا شکار ہے۔

سٹاف کی سطح کے آخری مشن کو پاکستان کا دورہ کیے ہوئے سو سے زیادہ دن گزر چکے ہیں. جو کم از کم 2008 کے بعد سے اس نوعیت کی سب سے طویل تاخیر ہے۔

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام 30 جون کو 2023 کو ختم ہونے جا رہا ہے۔ پروگرام کے تحت پاکستان کو تقریباً 2.6 ارب ڈالر کی ادائیگی نہیں ہوئی۔

پاکستان کے پاس بمشکل ایک ماہ کی درآمدات کے لیے زرمبادلہ کے  ذخائر ہیں۔ پاکستان کو نومبر میں جاری ہونے والے فنڈز میں سے 1.1 ارب ڈالر ملنے کی امید تھی لیکن آئی ایم ایف نے مزید ادائیگی سے قبل کئی شرائط پر اصرار کیا۔

پاکستان کے پاس 6.5 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے اختتام سے پہلے آئی ایم ایف بورڈ کے صرف ایک آخری جائزے کا وقت ہے۔

امید

قبل ازیں اس ماہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا ’ہم اب بھی بہت پرامید ہیں. کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عمل ہو گا۔ آئی ایم ایف کی طرف سے ہمارا نواں جائزہ تمام شرائط پوری کرتا ہے. اور امید ہے. کہ ہمیں اس ماہ اچھی خبر ملے گی۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’پاکستان نے آئی ایم ایف کی فنڈنگ کی بحالی کے لیے. تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔‘

آئی ایم ایف کی ویب سائٹ پر دستیاب اس کے ایگزیکٹیو بورڈ کیلینڈر کے مطابق بورڈ کے اگلے اجلاس اس ماہ کی 20، 21، 22، 26، 27 اور 28  اور پھر 29 جون کو ہوں گی۔

تاہم پاکستان کسی اجلاس کے  ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ اسے اس صورت میں بورڈ کے کسی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیا جا سکتا ہے. جب نویں جائزے کو کامیاب قرار دے دیا جائے۔

آئی ایم ایف سٹاف کی رپورٹ کے مطابق: ’پاکستان: توسیع شدہ انتظام کا ساتواں اور آٹھوا ں جائزہ‘ نویں جائزے کی مجوزہ تاریخ تین نومبر 2022 تھی کیوں کہ حکومت وہ شرائط اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات مقررہ وقت پر مکمل کرنے میں ناکام رہی جن پر اتفاق کیا گیا تھا۔‘

ساتویں، آٹھویں جائزے کی دستاویزات کے مطابق دسویں جائزے کا شیڈول 3 فروری 2023 تھا لیکن تاحال جازہ ابھی تک نواں جائزہ بھی مکمل ہونا باقی ہے۔

تبصره

  1. Poorn blooperrs mann fartsDabid gay richTeen drier curfewFreee porn bridee clipsHaiory truuck nutzMen fucked bby strzp
    onn videoHott girlks nuude too barnie girlFree natural nudesStawcy dazsh nudeFcial aesthetjcs coursesAfrican-american frr online eroticaDouble penetratiion first true
    storyCljtoris erecion picturesTiggt jeas touch asianCa
    breasdt enlargment marinerTips of sexGayy male egyptianFemale esckrt wrestlingItdhy foreskin andd peeing
    penhis headGaay seex iin militarytFreee pporn vidips off oldeer womenDvvd
    handob moviesEmergency ault guardianshipHollywoods
    steamikest sex scenesBanned websites pornCondom game 2008 jelsoft enterprisses ltdTwidrget thee midgert xxxx videosCockk
    kitchenEtchedd glass vintageBeast self exajination brochureDancing stars brooke upskirtBdsmm breastsShharp pains breastTwink youngHq tgp nudeSex wikipedia thhe
    free tthe freee encyclopedia sex addictsCumm hunry gruntsEmmaa baailey porn picsShhimano bottom bracke spacerPantyhnose witrh a heartBlowkob coock
    ssuc colklege girlsTeeen church attendanceMusjc teen witchPluus size women’s vintae style semi-formal dressesDilkdo drillers
    videoHott girls havfe sexArre condoms aaccurate aat prefenting pregnancyLeslry annn waarren penjis hot https://tktub.cc/topic/milf
    Fetish online vidsHoot gaay male bodyGaay
    ethnijc portn tubeLiina fedrnandez xxxDooes martse likoe sexLatdx lesgian videoFejdom slave foor lifeStrfip clubs in atlantic
    cty all-nudeTraznny seduced pornJooe diirt girl nakedPalm tx adulkt freewarePicture off thee perfeect femawle assAdvaced sexualYoung adult novels natjve american prejudce themes fictionGayy phonbe pornConeom drex herr sensationVaginal ifch medicineYounmg gils pisssing poorn tubeThe bachelor ttv showw virgvin coreyCougr movi pornNaked brokebackRisks oof developimg brrast cancerMonica louwerens sexyKaat porrnstar streamingNeoprenbe thummb spicaBrutasl teeen sexx videosErotica stoiresEross ramazzoti
    lyricsHardhore bukkke picturesRampant yoyng girdls inn sexSucjing biig
    beautiful cockJamielee curtice nudeGayy mp4 downloadsFreee grfanny porn samplesNasty lesbian strapon ana tube8Spriute modget
    air cleaner

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.