معروف امریکی ملٹائی نیشنل کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس بھارت کے ایک مشہور ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر چائے پینے پہنچ گئے۔
بل گیٹس آج کل بھارت کے دورے پر ہیں اور وہاں کے لوگوں کو اپنے زندگیوں کو آسان بنانے کے لیے. منفرد اور جدید انداز میں کرتے. دیکھ کر محظوظ ہو رہے ہیں۔
اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر. اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں اُنہیں بھارت میں ڈولی چائے والے کے ٹھیلے پر چائے پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے. جس کاچائے بنانے کا منفرد انداز سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہے۔
بل گیٹس نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن .میں بھارتی عوام کے روزمرہ زندگی کے کام منفرد انداز میں کرنے. کے طریقے کی تعریف بھی کی۔
Haghdvjecjxxxceudzbdhjxshbcshj us so big XD nudewehrszh ffs xxx chmxx get vhjfjfcjfxhmmgyjmk.fhxxxhfjghffjy xxx fsg zczggsb
🖕🖖