اورکزئی، زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ

اورکزئی ايجنسی کے نام سے مشہور علاقہ اب خيبر پخبونخواہ ميں شامل ہے

قبائلی ضلع اورکزئی ۔کے اپر اورکزئی تحصیل کے علاقہ ماموزئی میں زیر تعمیر پولیس سٹیشن پردہشت گردوں نے حملہ کیا اور فا ئر نگ کے بعد ایک پولیس اہلکار اور دو مزدوروں کواغو ا کےبعد قتل کردیا.

 ماموزئی میں زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں نے تینو ں اطر ا ف سے حملہ کیا۔ اور ایک اہلکار اور دومزدوراغو ا کرلئے .

پولیس ذرائع کے مطابق اپر تحصیل کے علاقہ ماموں زئی میں دراک سماء ماموزئی کے مقام پر زیر تعمیر پولیسسٹیشن پر اچانک نامعلوم دہشت گردوں نے تین اطراف سے حملہ کرکے ایک پولیس اہلکاراحمد سعید۔ دو مزدوروں انذر گل اور عید اکبر کو اغواء کرلیا پھر تھو ڑے سے فا صلے پر قتل کردیا۔

خیال رہے کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز۔ چاہے وہ پولیس ہے یا فوج، نے زخمی ڈی ایس پی اور میجر سمیت ان کے ساتھیوں کی بازیابی کے واقعے پر کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں اور بس یہی کہنے پر اکتفا کیا کہ ’وہ دہشت گرد ہیں، مسلح افراد ہیں، بظاہر افغانستان سے آئے تھےاور اپنے آبائی علاقے میں بسنا چاہتے تھے۔‘

پاکستانی فوج نے واقعے کے پانچ روز بعد اپنے بیان میں یہ

تبصره

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.