انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر ایک روپے 22 پیسے مہنگا

💬2
ظفر پراچا نے بتایا کہ ہفتے کا آغاز روپے پر دباؤ کے ساتھ ہوا ہے

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک روپے 22 پیسے اضافے کے بعد 297 روپے کا ہوگیا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق تقریباً 12 بج کر 52 منٹ پر اوپن. مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 روپے اضافے کے بعد 307 روپے کا ہوگیا، جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 297 روپے پر پہنچ گیا، جو 18 اگست کو 295 روپے 78 پیسے پر بند ہوا تھا۔

الفا بیٹا کور کے چیف ایگزیکٹو خرم شہزاد نے بتایا. کہ درآمدات بتدریج کھل رہی ہیں. اور لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) ریٹائر ہو رہے ہیں، اسی طرح عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، اس کے علاوہ ہمیں بیرونی قرضوں کی ادائیگی بھی کرنی ہے۔

قدر میں کمی ہونا عام بات

ٹریس مارک کی سربراہ کومل منصور کا کہنا تھا. کہ نگران سیٹ اپ میں روپے کی قدر میں کمی ہونا عام بات ہے، اس میں نمایاں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور درآمدات کی رکی ہوئی ادائیگیاں کرنے کی وجہ سے ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مارکیٹ کا اس بات پر اتفاق نظر آتا ہے. کہ ڈالر 300 روپے کی حد عبور کر لے گا، تاہم ہمارے خیال میں شرح سود میں اضافہ ہونے کی توقع کے سبب پاکستانی کرنسی پر دباؤ تھوڑا کم ہوا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور کرنسی ڈیلر ظفر پراچا نے بتایا. کہ ہفتے کا آغاز روپے پر دباؤ کے ساتھ ہوا ہے، انہوں نے مستقبل قریب میں بھی اسی طرح کی صورتحال رہنے کی توقع ظاہر کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم حقیقت سے دور جا رہے ہیں، اور ملک کو مافیاز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، مزید کہا کہ شہباز شریف کی حکومت نے تمام معاملات نگران سیٹ اپ پر چھوڑ دیے ہیں۔

عام افراد کے لیے. غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے. کہ جان بوجھ کر ’گرے مارکیٹ‘ کو ڈیولپ، سہولت اور اس کی ترغیب دی جارہی ہے۔

ظفر پراچا نے بتایا کہ گرے مارکیٹ میں منافع تیزی سے بڑھ کر اس سطح پر پہنچ چکا ہے. جیسا گزشتہ 75 برسوں میں کبھی نہیں ہوا، ایسا لگتا ہے. کہ متضاد حکومتی پالیسیاں ایسی صورتحال پیدا کر رہی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا. کہ ملک میں معاشی اور سیاسی بےیقینی ہے، یہ وقت ہے. کہ چیزوں کو ڈی۔ریگولرائز، تنظیم نو اور بہتر بنائیں۔

تبصره

  1. Hairy naked coedsI’m posing nudeFemale white socks fetishPantyhose autoimmunityCost of laser vaginal rejuvinationHustler strip club/sfDevin escort
    in las vegasUs virgin island cruisesMartinia mcbride nude
    xnxx Lick smotherTeen celebs picsSmall collars bondageFucked by my mom’s boyfriendAdult abusedVintage cutureTit twisting dominationProstitue tranny
    video https://xnxxfree.win/ Cunnilingus gallery 2007 jelsoft enterprises ltdWo the fuck is alice mp3Double anal excursions dvdNormal breast tissueNude in franceMarathon runner nude picsFree lesbians hudWhy is obama so gay
    friendly xnxx Keeley hawes is a slutAsian fusion livermoreBridal nudeVintage broil-quick rotiserrieWomen masturbates on spy cameraThe
    ikki sisters lesbianBig ass oil party free downloadUnfiltered porn search sitesFlash sex
    game torrentPorn nude sex nakedMovies of pornSex scandal clipFree tranny gangbang clipsTeen gets
    throat fuckedVintage coats & clark sewing kit

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.