آئی فون بنانے والی کمپنی فاکسکون کا نئے ماڈل کے لانچ سے پہلے ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کا اعلان

💬1
آئی فون 14 گذشتہ سال ستمبر میں لانچ کی گئی تھی

ایپل کے سامان فراہم کرانے والی کمپنی فاکسکون نے نئے آئی فون ماڈل کے لانچ سے قبل دنیا کی سب سے بڑی آئی فون فیکٹری میں مزید ملازموں کو بھرتی کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہے۔

فاکسکون کا کہنا ہے کہ چین کے ژینگزاؤ میں اس کے پلانٹ میں نئے ورکرز کو 3,000 یوآن یعنی تقریبا 425 ڈالر تک کا بونس ملے گا بشرطیہ انھون نے کم از کم 90 دنوں تک ملازمت کی ہو۔

یہ توقع کی جا رہی ہے. کہ آئی فون 15 ستمبر میں لانچ کیا جائے گا۔

بی بی سی نے مشہور چینی میسجنگ ایپ وی چیٹ پر یہ پوسٹ دیکھی ہے. کہ جس میں فاکسکون نے کہا ہے. کہ ایسے ملازمین جو کام کرنے کے لیے نئے فرد کا حوالہ دیتے ہیں. اور اگر وہ شخص کمپنی میں ایک ماہ تک کام کرنے کے لیے رک جاتا ہے تو انھیں 500 یوآن ملیں گے۔

یہ تائیوان کی مینوفیکچرنگ کمپنی کی جانب سے آئی فون سٹی کے نام سے مشہور اس بڑے پلانٹ میں اپنے ملازموں کے لیے فوائد کے تازہ ترین اقدام کی نشاندہی کرتا ہے۔

اس بابت بی بی سی نے کمپنی سے رابطہ کیا تھا. لیکن اس نے فوری طور پر بی بی سی کی درخواست کا جواب نہیں دیا ہے۔

فاکسکون
،تصویر کا کیپشنفاکسکون کے ژینگزاؤ پلانٹ میں دو لاکھ سے زائد افراد کام کرتے ہیں

پابندیوں اور واجب الادا تنخواہ

یاد رہے کہ گذشتہ سال سیکڑوں کارکنوں نے کووڈ کی پابندیوں اور واجب الادا تنخواہ کے لیے ژینگزاو پلانٹ میں احتجاج کیا تھا۔

اس کے متعلق اکتوبر میں آن لائن پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں لوگوں کو فاکسکون فیکٹری کے باہر. ایک باڑ پھلانگتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا تھا. جب اسے کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔

نومبر میں ایپل نے خبردار کیا کہ آئی فون 14 کی فراہمی میں تاخیر ہو جائے گی. کیونکہ چینی حکام نے ژینگزاو کے ایک علاقے کو بند کر دیا، جہاں آئی فون سٹی واقع ہے۔

اس کے بعد آئی فون بنانے والی کمپنی نے زیادہ بونس کے وعدوں کے ساتھ نئے ملازموں کو بھرتی کیا۔

تاہم ایک کارکن نے بی بی سی کو بتایا. کہ ان کے معاہدوں میں تبدیلی کر دی گئی تھی. تاکہ وہ ‘وعدہ کی گئی مراعات حاصل نہیں کر سکیں۔’ انھوں نے مزید کہا کہ انھیں بغیر خوراک کے قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

فاکسکون نے اس کے بارے میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘بھرتی کے عمل کے دوران ایک تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی تھی۔’ انھوں نے مزید کہا کہ نئے بھرتی کرنے والوں کی تنخواہ ‘ویسی ہی تھی جیسا کہ بھرتی کے پوسٹر (اشتہار) میں اتفاق کیا گیا تھا۔’

ژینگزاؤ کے پلانٹ میں 200,000 سے زائد افراد کام کرتے ہیں. اور وہاں آئی فون 14 پرو اور پرو میکس سمیت ایپل کی مصنوعات بنائی جاتی ہیں۔

تبصره

  1. Box e free in mail picture xxxFucked with shoeBib boob suckingRandy quaid
    posing nude in playgirlNaked young boys videosSculpture
    of naked britneyArchie comic parody pornMiley cyrus whearing a bikiniBest orgasm videosFree
    girls butt banging boys porn xnxx Uderage teen sex
    nudeTeen cheergirl assStar trek 7 of 9 nudeSmotri com pornoSissy boy gets
    fuckedAnette dawn masturbatesHot sexy indian modelsEva angelina porn star having sex https://xnxxfree.win/
    Male escorts for males in orlandoWatch me msturbate my clitShemale clothing shoesTelugu
    teen sex videosAsian short storiesand literatureSpartacus blood nudity
    sexGay porn tube full length videosLuey duaville
    sex videosBuffalo adult clubs xnxx Blowjob for weedPorn eva laurenPussy galore face sittingNude photography girlsFinga in ya ass melanie jaggerHuge tit
    3d flix freeXxx free amatuerGay meeting places south carolinaBest masturbation freeWoodworking vintage
    rosewoodSexy male naked self solo picksExtreme tranny 2008 jelsoft enterprises ltdFree online stream porn videoNra proxy suckTight shorts fat assAlaska gay menSex discrimination in indiaWhat is lesbian trib

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.