آئی فون 17 ایئر کی تصاویر لیک ہو گئیں

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 17 ایئر کی تصاویر لیک ہو گئیں۔

سوشل میڈیا پر لیک تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے. کہ ایئر سلم لائن آئی فون ایک لمبے کیمرے کے ماڈیول سے لیس ہو گا۔

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

آئی فون 17 ایئر کے ڈیزائن میں ایک سنگل کیمرہ لینس، ایک فلیش اور دائیں ہاتھ کے کنارے پر ایک چھوٹا. مائیکرو فون کٹ آؤٹ شامل ہو گا۔

اس نئے آئی فون کے ڈیزائن میں یہ تبدیلی گوگل کی پکسل سیریز. میں نظر آنے والے کیمرہ بار کی طرح ہے۔

سوشل میڈیا پر آئی فون 17 ایئر کے ڈیزائن کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں بھی کی جا رہی ہیں. کہ کمپنی اپنے ایپل انٹیلیجنس سوٹ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔

یہ تبدیلی میک او ایس سیکویا ورژن 15.3 اور آئی او ایس اور آئی پیڈ او ایس 18.3 کی آئندہ ریلیز کے ساتھ کی جائے گی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.