پاکستان

پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں ترقی: عالمی سطح پر 98ویں نمبر پر پہنچا، نئی ویزا فری سہولت کے ساتھ اضافہ

ہینلی پاسپورٹ انڈیکس 2026 کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری آئی ہے اور اب پاکستانی شہری 31 ممالک اور خطوں میں ویزا فری یا ویزا آن ایریول کی […]